آپ کے کتنے بچے ہیں؟

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  • 0

    Votes: 14 17.9%
  • 1

    Votes: 18 23.1%
  • 2

    Votes: 19 24.4%
  • 3

    Votes: 14 17.9%
  • 4

    Votes: 5 6.4%
  • 5

    Votes: 5 6.4%
  • 6 یا زیادہ

    Votes: 3 3.8%

  • Total voters
    78

فہیم

لائبریرین
کل میں اپنے ایک اسکول کے دوست سے کوئی 23 سال بعد ملا۔
پہلے وہ خود بچہ تھا اور اب اس کے 4 بچے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم تمہیں محفل میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ اب اپنے آپ کو فعال کر لیں۔
اپنے بھی تو بتانے تھے کہ کتنے بچے ہیں؟
میں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھ کر اپنی دی گئی ووٹنگ میں ترمیم کی ہے کہ پہلے 1 کو منتخب کر رکھا تھا ابھی 2 کو کرلیا :)
 
Top