عبدالقیوم چوہدری
محفلین
عارف اور جاسم کے درمیان موجود کچھ آئی ڈیز کو اگر عارف کے بچوں میں شمار کیا جائے تو چھ بن سکتے ہیں۔جاسم محمد چھ ہوئے ابھی تک یا نہیں؟
عارف اور جاسم کے درمیان موجود کچھ آئی ڈیز کو اگر عارف کے بچوں میں شمار کیا جائے تو چھ بن سکتے ہیں۔جاسم محمد چھ ہوئے ابھی تک یا نہیں؟
اللہ کرے شادی کے بعد درجن بھر صحت مند اولاد نصیب ہوں بلا زحمت وائف صاحبہسوچا کہ معلوم کیا جائے یہاں کون کون سے محفلین والدین ہیں۔ رائے شماری میں حصہ لیں۔
مبارک ہو زین۔
مزید کتنے؟
ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہ۔جب یہ دھاگا شروع ہوا تھا تب کنوارے تھے
اب ماشاء اللہ دو بچے (ایک بیٹی اور ایک بیٹا) ہیں۔
مزید کی خواہش ہے
درجن کے لئے وائفس کی ضرورت ہو گیاللہ کرے شادی کے بعد درجن بھر صحت مند اولاد نصیب ہوں بلا زحمت وائف صاحبہ
وہ امریکن نہیںدرجن کے لئے وائفس کی ضرورت ہو گی
کس کی شادی اور کس کی وائف کی بات کی ہے ؟اللہ کرے شادی کے بعد درجن بھر صحت مند اولاد نصیب ہوں بلا زحمت وائف صاحبہ
کچھ عملی اقدام بھی کر رہے ہیں یا بس دعا پر گزارا ہے؟ہائے!2014 کی لڑی۔۔۔ اور اب 2019.
پتہ نہیں ہمیں کب اس رائے شماری میں حصہ ڈالنے کا موقع ملے گا۔
احقر اپنی ہی بات کررہا ہے۔وہ امریکن نہیں
کس کی شادی اور کس کی وائف کی بات کی ہے ؟
یہ احقر کون ہے؟احقر اپنی ہی بات کررہا ہے۔
لگتا ہے کہ آپ ہم دو اور ہمارے دو کے قائل ہیں۔۔۔ اور وہ آپ کو مبارک۔۔۔درجن کے لئے وائفس کی ضرورت ہو گی
جی نہیں۔ میں تو موحد ہوں۔ ایک بیوی۔ ایک بیٹیلگتا ہے کہ آپ ہم دو اور ہمارے دو کے قائل ہیں۔۔۔ اور وہ آپ کو مبارک۔۔۔
ہائے اللہ۔ اللہ سے دعا ہے کہ مزید عطا فرمائے۔جی نہیں۔ میں تو موحد ہوں۔ ایک بیوی۔ ایک بیٹی
کیوں؟ہائے اللہ۔ اللہ سے دعا ہے کہ مزید عطا فرمائے۔
اپنی عمر پہ نظر نہ کریں بلکہ خدا کے کرم اور عطا کو دیکھیں۔ ضرور امید بر آئے گی انشاء اللہ
کیونکہ تکمیلِ فلسفۂ توحید کے لئے ایک عدد بر خوردار بھی ہونا چاہئے۔
اس لحاظ سے اصل موحد میں ہوں۔کیونکہ تکمیلِ فلسفہ توحید کے لئے ایک عدد بر خوردار بھی ہونا چاہئے۔
جس دن پہلا بچہ پیدا ہو جائےپتہ نہیں ہمیں کب اس رائے شماری میں حصہ ڈالنے کا موقع ملے گا۔
سلاجیت کھانے کا مشورہ دیں۔کچھ عملی اقدام بھی کر رہے ہیں یا بس دعا پر گزارا ہے؟
یہ کونسی توحید ہے؟ اس حساب سے تو دو خدا بھی توحید کے فلسفے پر پورے اتریں گےکیونکہ تکمیلِ فلسفۂ توحید کے لئے ایک عدد بر خوردار بھی ہونا چاہئے۔