سید شہزاد ناصر
محفلین
آمین ثم آمینالحمد للہ
میرے تین بچے ہیں ۔ بڑا بیٹا 18 سال اس سے چھوٹا بیٹا 14 سال اور سب سے چھوٹی بٹیا رانی 7 سال
اللہ مولا سب کے نصیب اچھے فرمائے دین و دنیا کے علوم نافع سے نوازے آمین
آمین ثم آمینالحمد للہ
میرے تین بچے ہیں ۔ بڑا بیٹا 18 سال اس سے چھوٹا بیٹا 14 سال اور سب سے چھوٹی بٹیا رانی 7 سال
اللہ مولا سب کے نصیب اچھے فرمائے دین و دنیا کے علوم نافع سے نوازے آمین
ماشاءاللہمیرے بھی تین بچے ہیں، دو بڑے بیٹے تیرہ سال اور ساڑھے دس سال عمریں، چھوٹی بیٹی ماشاءاللہ ساڑھے سات سال کی ہے۔
ماشاءاللہمیری بیٹی 4 سال کی ہے۔ ماشآاللہ
ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں آپ کےالحمداللہ .. میرے دو بچے ہیں ..
انابیہ جون میں پانچ سال کی ہوجائے گی ماشاءاللہ. محمد آیان اڑھائی سال کا ہے. ماشاءاللہ.
ماشاءاللہ آپ کے بچے تو پوری محفل کے لاڈلے ہیںمیرے دو بچے ہیں۔ ایک بیٹی اور ایک بیٹا۔۔۔ ۔ دونوں کی تصاویر سے میں نے محفل بھر رکھی ہے۔۔۔
عشبہ
زین العابدین
ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے آپکی طرحمبارک ہو نکاح پر!
میرا ایک ہی بیٹا ہے علی اور اس کی تصویر پروفائل میں لگائی ہوئی ہے۔
نائیس ٹو نو دیٹناؤ آئی کین سئے دیٹ ٹو۔۔۔ ۔ میرا بھی ایک چنا سا بیٹا ہے طلحہ تیمور
ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے آپکی طرح
اللہ علم عمر اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ عبداللہ بہت ہی پیارا بچہ ہےایک لڑکا
خواہش دو بیٹیوں اور دو بیٹوں کی تھی۔۔۔ ۔
ہائیںابھی تک تو بتیس(32) پورے ہیں!
دانت
ماشاءاللہمیری دو بیٹیاں ہیں ایک چھٹی جماعت میں ہے دوسری تیسری میں۔
ماشاءاللہایک بیٹی، دو بیٹے
اللہ آپ کو اور آپکی فیملی پر ہمیشہ اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمینمیری بھی ہ خواہش تھی کہ پہلی اولاد میری بیٹی ہی ہو۔
اور اللہ تعالیٰ نے ایک پیاری سی شراشرتی سی بیٹی عطاء بھی کردی۔
اگرچہ گھر والے سب بچے کی دعائیں ہی مانگتے رہے،اور میں جب بھی بچی کی خواہش کردیتا ،تو سب مجھ پر غصہ ہوتے ۔
ماشاءاللہماشاء اللہ سے میری دو بٹیاں ہیں۔۔دونوں بابا کی جان ہیں۔
آمنہ 2 سال 4 ماہ 3 دن کی ہیں۔
مومنہ 1 ماہ 7 دن کی ہیں۔
اللہ رب العزت سب کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
ماشاءاللہاللہ کی رحمت ہے میرے گھر پر ۔۔
میری چار بیٹیاں ہیں ما شا ء اللہ۔۔۔
بابا جانی وہ دانتوں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ کہ ابهی شادی نہیں اور دانت پورے ہیں۔۔ بهابهی نے آکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر دینے ہیںہائیں
اے لڑکے اپنے حواس میں تو ہے نا؟
زبردست حضوراللہ کی دین ہے صاحبو ۔۔
اولادیں اور ان کی اولادیں ملا جلا کر ہم لوگ پچیس سے زیادہ ہیں، الحمدللہ
اور سب سے اہم بات ہے کہ اللہ کریم کے کرم سے سب کی بود و باش اچھی ہے۔ ایئر کنڈیشنر اور قالینوں کی ہم میں سے کسی نے بھی کبھی ’’ضرورت‘‘ محسوس نہیں کی۔ ایک بیٹے کے پاس ایک پرانی سی کار ہے کہیں آنا جانا ہو توکھینچ کھانچ کے کام دے جاتی ہے۔ بہت کافی ہے ۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
بابا جانی وہ دانتوں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ کہ ابهی شادی نہیں اور دانت پورے ہیں۔۔ بهابهی نے آکر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کر دینے ہیں