ہ جن دنوں آپ کا نیٹ پرابلم چل رہا تھا تو اردو محفل سے دوری پر دل پر جو گزری کیا وہ حالات یہاں قلمبند میرا مطلب ہے ٹائپ کریں گے؟
مجھے ایسا لگتا تھا کہ میرا کچھ کھو گیا ہے۔ بہت مس کرتا تھا اردو محفل کو۔ میں ایک اور فورم کا بھی رکن ہوں، وہاں چلا گیا وقت گزاری کے لیے، ادھر کچھ پرانے دوستوں سے ملاقات بھی ہوئی۔ کچھ اور فورم بھی دیکھے جہاں پر اردو اور انگریزی اور رومن اردو میں لکھتے ہیں، لیکن مزہ نہیں آیا۔
بہت سے اراکین نے ای-میل اور فون کے ذریعے حالات بھی دریافت کیئے۔ کچھ اراکین کا خیال تھا کہ شاید میں ناراض ہو کر چلا گیا ہوں۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی اور نہ ہی ہے۔ اول تو میں کسی سے ناراض ہوتا ہی نہیں۔ اور اگر ہو بھی جاؤں تو بہت مختصر عرصے کے لیے ہوتا ہوں۔ اور مجھے پہل کرنے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں ہوتی۔
یہ شمشاد صاحب کا انٹرویو کا ایک سوال و جواب
مگر شمشاد صاحب ہم سے ناراض نا ھونا ۔۔۔ ہم کم عمر اور کم عقل بھی ہیں ۔۔۔
مگر آپنے انجانے میں چوچا کہ دیا تھا جس کی وجہ سے یہ معاملہ ہوا ۔۔ آئیندہ نہیں ہوگا ۔۔ نا میں آپکا نام بگاڑوں گا نا کسی اور کا اور تواور
آپ کا جواب لکھ رہا ہوں جو آپنے امن ایمان کو انٹرویو میں دیے تھے ۔۔
جس کے مطابق آپ دل میں کینا نہیں رکھتے ۔۔۔