تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

شمشاد

لائبریرین
اب میں آپ کی کم عقلی کو کیا کہوں، آپ نے مجھے چیل لکھا میں نے آپ کو چوچا لکھ دیا۔ آپ نے مجھے ایک الگ سے نام دیا سو میں نے بھی دے دیا لیکن آپ نے میری اصل پہچان کو جان بوجھ کر بگاڑا جو کہ صحیح نہیں تھا۔ میں نے تو آپ کے اصل نام کو کہیں بھی نہیں بگاڑا۔
 
ملنگ بابا

محفلین
ویسے اپنا مختصر سا تعارف کرادیں شمشاد صاحب تو کتنا اچھا ہوگا کہ رنجشیں بھول کر اچھے موضوعات پر گفتگو وتعارف تفصیلی کرسکیں گے۔۔۔
ایک بات اور بتادیں معاف تو کردیا نا آپ نے۔۔۔۔
 
ملنگ بابا

محفلین
اب محبوب آپ کے قدموں میں ۔۔ اور نوٹ میری جیب میں ۔۔ ہر تمنا پوری ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری۔ صرف ایک تعویز کام کرے گا پسند کی شادی ، کاروبار کی بندش کروانے کے لئے رابطہ کریں ۔۔ ارکان محفل کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ۔۔۔۔ ایڈوانس بکنک جاری ہے۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے اپنا مختصر سا تعارف کرادیں شمشاد صاحب تو کتنا اچھا ہوگا کہ رنجشیں بھول کر اچھے موضوعات پر گفتگو وتعارف تفصیلی کرسکیں گے۔۔۔
ایک بات اور بتادیں معاف تو کردیا نا آپ نے۔۔۔۔

ابھی بھی میرے تعارف کی ضرورت ہے۔

انٹرویو کے زمرے میں جائیں، سب کچھ مل جائے گا وہاں۔

اور لڑائی کی ہی جب کوئی بات نہیں تو معافی کس بات کی۔

میں بات صاف کرتا ہوں۔ مجھے ایک بات آپ کی بُری لگی سو آپ کو کہہ دیا۔ آپ نے مان لیا، بات ختم۔
 
ملنگ بابا

محفلین
ویسے ایک بات بتائیں یہ جو آپ لکھتے ہیں اسکا کیا معنی ہیں۔۔۔
کلمتان خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان، حبیبتان الی الرحٰمن : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت سیدھے سادھے الفاظ ہیں۔

کلمتان کا مطلب ہے دو کلمے
خفیفتان - ہلکے، آسان یا خفیف
لسان - زبان

ثقیلتان - بھاری، وزنی
میزان - ترازو

حبیبتان - محبوب، حبیب
الرحمٰن - اللہ تعالٰی

یہ دو کلمے جو زبان کے لیے بہت آسان ہیں لیکن میزان میں بہت بھاری ہیں اور اللہ تعالٰی کو بہت محبوب ہیں۔ سو ان کی تسبیح کرتے رہا کرو۔

اور وہ دو کلمے مندرجہ ذیل ہیں :

سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
 
زینب

محفلین
اب محبوب آپ کے قدموں میں ۔۔ اور نوٹ میری جیب میں ۔۔ ہر تمنا پوری ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری۔ صرف ایک تعویز کام کرے گا پسند کی شادی ، کاروبار کی بندش کروانے کے لئے رابطہ کریں ۔۔ ارکان محفل کو خصوصی ڈسکاؤنٹ ۔۔۔۔ ایڈوانس بکنک جاری ہے۔۔۔۔۔

اپ کو خود ابھی تک کتنا فائدہ ہوا اس سب سے:grin:
 
زینب

محفلین
بڑی چیز ہے میں نے کب کہا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔جس ک بدلے نوٹ ان کی جیب میں ہوتے ہیں وہ بڑی چیز نہیں ہو گی تو کیا چھوٹی ہو گی
 
زینب

محفلین
شمشاد صاحببببببببب اپر اس کی پوسٹس پڑھیں اس نے کہا "پیسہ میری جیب کے اندر" تو کس خدمت خلق کا زکر کر رہے ہیں اپ ویسے بھی جادو ٹونے سے خلق کی خدمت نہیں بیرا غرق ہوتا ہے:grin:
 
ملنگ بابا

محفلین
زینب صاحبہ سب سے زیادہ جادو افریقہ میں ہوتا ہے۔۔۔
کیا بگڑ گیا افریقا کا افریقا غرق بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر میرے جادو پر اعتراز کیوں۔۔۔
 
یہ اعتراز لکھا ہے یا اعتزاز حسین یاد آرہا ہے؟
ویسے ملنگی بابا! یہ لفظ "اعتراض" ہوتا ہے۔۔۔ آپ افریقہ کے جنگلات کا تذکرہ چھوڑ کر، اردو کی پہلی کتاب پڑھ لیں تو قوم کا بھلا ہوجائے گا۔۔۔۔ ;)
 
ملنگ بابا

محفلین
یہ اعتراز لکھا ہے یا اعتزاز حسین یاد آرہا ہے؟
ویسے ملنگی بابا! یہ لفظ "اعتراض" ہوتا ہے۔۔۔ آپ افریقہ کے جنگلات کا تذکرہ چھوڑ کر، اردو کی پہلی کتاب پڑھ لیں تو قوم کا بھلا ہوجائے گا۔۔۔۔ ;)
ارے کیا فرق پڑتا ہے اعتراض ہو یا اعتزاز یا اعراض
 
Top