عید مبارک
تحقیق کی وجہ سے آج کل محفل سے غائب ہوں ۔۔
ساجد بھائی کیا بتاؤں میں بہت ہی مصروف ہوں . کیوں کہ میں ایک جانب ابو بکر علیہ سلام پر تحقیق ہے دوسری جانب جادوئی رنگوں پر تحقیق تیسری جانب عاشقی معشوقی پر ناول لکھنے کی کوشش میں جتا ہوا ہوں. چوتھی جانب میری پڑھائی اور سیاسی وابستگی ہے. اوپر سے ابو کی فکر ہے کیونکہ آجکل وہ کراچی آئے ہوئے ہیں میرے پاس....وعلیکم عید مبارکملنگ بابا ، ارے جناب کچھ بتائیے تو سہی کہ آپ کون سی تحقیق کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں ؟؟؟
کسی سائنس دان کی روح کو تکلیف دے رہے ہیں یا کسی عاشقِ نامراد کا ریکارڈ توڑنے والے ہیں ؟