مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

عثمان

محفلین
بہت شکریہ شریر اعلیٰ ، بھیا کی بیچ محفل بارات نکالنے کا! :p:D
تمام احباب کے خلوص اور محبتوں کے لئے بھی انتہائی ممنون ہوں۔ بہت شکریہ! :):):)
 

مقدس

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی عثمان بھائی کو منگنی بہت بہت مبارک ہو۔ اور ایک بات بتا دوں کہ یہ دور بھی بہت مزے کا ہوتا ہے، شرموشرمی ایک دوسرے سے بات نا کرنا ایک دوسرے کے سامنے نہیں آنا وغیرہ وغیرہ:p
لیکن چھپ چھپ کر باتیں بھی کرنا اور خط و کتابت بھی کرتے رہنا :p کسی کی بات نہیں کر رہا یہ میرا اپنا تجربہ ہے کیونکہ میری منگنی پانچ سال چلی تھی:D ویسے آج کل پتہ نہیں ایسا ہوتا ہے کہ نہیں کیونکہ موبائل کا دور ہے نا
اچھا ہے کہ اپنا تجربہ شیئر کر رہے ہیں۔ عثمان کا پتہ نہیں کہ ان کی منگنی وہیں ہوئی ہے جہاں رہتے ہیں کہ پاکستان؟
منگنی جہاں بھی ہوئی ہو آج کل تو کمپوٹر اور نیٹ کا دور ہے کہیں پر بھ سکائیپ پر بات کی جا سکتی ہے۔ میں نے تو فون پر کمپوٹر چلانا اور نیٹ استعمال کرنے کا طریقہ بتایا تھا پھر جا کر سکائیپ پر بات ہو سکی تھی :p

آپ فکر نہ کریں بچُو۔۔ عثمان بھیا نے پکا انتظام کیا ہو گا باتیں کرنے کا بھابھی سے
میرے کو یقین ہے، منگنی والے ہی دن موبائل نمبر لے لیا ہو گا
کیوں عثمان بھیا میں ٹھیک کہہ رہی ہوں ناں
ہی ہی ہی
 

عثمان

محفلین
آپ فکر نہ کریں بچُو۔۔ عثمان بھیا نے پکا انتظام کیا ہو گا باتیں کرنے کا بھابھی سے
میرے کو یقین ہے، منگنی والے ہی دن موبائل نمبر لے لیا ہو گا
کیوں عثمان بھیا میں ٹھیک کہہ رہی ہوں ناں
ہی ہی ہی
نمبر ہی لیا ہے۔ ابھی نمبر گھومایا نہیں۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
آہ کا لفظ کیا خوشی کے اظہار کےلئے بولا جاتا ہے۔ ذرا اپنے شروع کردہ عنوان پر نظر دوڑاؤ اور بتاؤ کیا فاتح بھائی غلط کہہ رہے ہیں :D
وہ تو عثمان بھیا کی طرف سے لکھا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی میرے تو دانت نکل رہے تھے لکھتے ہوئے
ہی ہی ہی ہی
 

ساجد

محفلین
وہ تو عثمان بھیا کی طرف سے لکھا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی میرے تو دانت نکل رہے تھے لکھتے ہوئے
ہی ہی ہی ہی
یعنی منگنی ہوتے ہی آہ وبکا شروع ہو گئی عثمان بھائی کی۔ عثمان بھائی ہمت پکڑو یار ابھی تو ایجاب و قبول کے مشکل مراحل باقی ہیں۔:)
 

عثمان

محفلین
منگنی کے دن صبح کا ناشتہ کیا تھا۔ اس کے بعد منہ میں پانی کا ایک گھونٹ ، اور کھانے کا ایک نوالہ تک نہیں اتارا۔ :)
ڈرائیو کرتے سارا راستہ نروسنس دور کرنے کے لئے گنگنانا پڑا۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
منگنی کے دن کے صبح کا ناشتہ کیا تھا۔ اس کے بعد منہ میں پانی کا ایک گھونٹ ، اور کھانے کا ایک نوالہ تک نہیں اتارا۔ :)
ڈرائیو کرتے سارا راستہ نروسنس دور کرنے کے لئے گنگنانا پڑا۔ :)

آئی کین جسٹ امیجن یو بھیاااا
قسم سے نام ڈبویا آپ نے میرا تو :rollingonthefloor:
 
Top