فاتح
لائبریرین
فاتح بھیا کے بچے ابھی منگیتروں کو پیارے نہیں ہوئے۔۔۔فاتح بھیا کے بچےےےےے
ایویں ہی دکھ۔۔
ویسے بھی اتنے سارے تو ہیں بھی نہیں جتنے تم نے ےےےےے ڈال دیے ہیں۔
فاتح بھیا کے بچے ابھی منگیتروں کو پیارے نہیں ہوئے۔۔۔فاتح بھیا کے بچےےےےے
ایویں ہی دکھ۔۔
اففففف اتنی معصومیت۔۔۔ میں گڑ کھا کے مر جاواں۔۔۔نمبر ہی لیا ہے۔ ابھی نمبر گھومایا نہیں۔
ہم دکھ میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ ایسا صدمہ ہم پر بھی ٹوٹا تھا ویسے بھی دکھ دینے والوں کے شریک نہیں۔نہ جی ، دکھ اپنا اپنا!
ویسے بھی ہماری شریک تو کوئی اور ہیں۔
اوہ تو وہ بھابھی کے ساتھ پزا ہٹ پر بیٹھ کے کیا صرف پانی پی رہے تھے؟منگنی کے دن صبح کا ناشتہ کیا تھا۔ اس کے بعد منہ میں پانی کا ایک گھونٹ ، اور کھانے کا ایک نوالہ تک نہیں اتارا۔
ڈرائیو کرتے سارا راستہ نروسنس دور کرنے کے لئے گنگنانا پڑا۔
یہ منگنی شہدا کیا ہوتا ہے؟ منگنی زدہ اور شادی زدہ ہوتا ہے جیسے سیلاب زدہ، آفت زدہ، مصیبت زدہ، وغیرہ وغیرہواؤ آپی کیا اچھی خبر سنائی۔
عنوان پڑھ کر میں سوچنے لگی اب کس کی باری آئی ہے؟
یہ تو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ چھپے رستم عثمان بھیا ہیں۔
عثمان بھیا بہت بہت مبارک ہو۔
اب تو اتنے زیادہ منگنی شہدا بھائی ہوگئے ہیں۔ بس شادی کر انتظار ہے پھر بہت مزہ آئے گا۔
بس یار نا کہو کچھ خدا کی یہی مرضی تھییہ منگنی شہدا کیا ہوتا ہے؟ منگنی زدہ اور شادی زدہ ہوتا ہے جیسے سیلاب زدہ، آفت زدہ، مصیبت زدہ، وغیرہ وغیرہ
نمبر صرف ایک دفعہ ہی گھومانے ہو گا پھر تو خود بخواد گھوم جایا کرے گا۔نمبر ہی لیا ہے۔ ابھی نمبر گھومایا نہیں۔
یہ منگنی شہدا کیا ہوتا ہے؟ منگنی زدہ اور شادی زدہ ہوتا ہے جیسے سیلاب زدہ، آفت زدہ، مصیبت زدہ، وغیرہ وغیرہ