وہ کیوں بھائیکبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ آپ کی بھی منگنی ہوسکتی ہے۔
پھڈے بازی کا ایک اور اہم ترین اصول یہ ہے کہ ہمیشہ دوسروں کے کاموں میں پھڈا ڈالا جائے۔ اپنے کاموں میں نہیں۔منگنی میں تو کسی سے پھڈا وڈا نہیں کیا تھا نا؟
انشااللہ اگلے سال گرمیوں تک۔
جی ہاں اور ہمارا پارٹی نشان ہوگا ؛ سہراشادی زدگان اور کنواروں کے مقابلے میں اب ہماری پارٹی بھی مضبوط ہورہی ہے
ہاں اب ہر کام خود تھوڑی کرنا ہے۔ لوگوں نے بھی جوابی فیور کرنی ہوگیپھڈے بازی کا ایک اور اہم ترین اصول یہ ہے کہ ہمیشہ دوسروں کے کاموں میں پھڈا ڈالا جائے۔ اپنے کاموں میں نہیں۔
نمبر چھوڑیے ، فی الوقت تو ہم خود جھوم رہے ہیں۔نمبر صرف ایک دفعہ ہی گھومانے ہو گا پھر تو خود بخواد گھوم جایا کرے گا۔
اصل میں پاکستان نمبر گھوما رہا تھا پتہ ہی نہیں چلا آپ کا نمبر مل گیا چلیں آپ ہی سنائیں کیا ہو رہا ہے
اسی لئے ہم نے کام ہو جانے کے بعد محفل میں اعلان کیا ہے۔ہاں اب ہر کام خود تھوڑی کرنا ہے۔ لوگوں نے بھی جوابی فیور کرنی ہوگی
گویا ہم بھی جلد ہی شاعری شروع کردیں گے؟ ہممم!ہم دکھ میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ ایسا صدمہ ہم پر بھی ٹوٹا تھا ویسے بھی دکھ دینے والوں کے شریک نہیں۔
۔۔۔ اور پھر آپ کو پتا چلا کہ بچت تو پھر بھی باقی نہیں رہتی، کاش ریہرسل ہی کر لیتا۔میں تو منگنی کو ہمیشہ دو حصوں میں دیکھا کرتا ہوں۔ ”منگ نی“ بس الفاظ پر ہی غور کر لیجئے بندہ اپنے جوگا کہاں رہتا ہے اتنا کہنے کے بعد
تبھی تو میں نے یہ کروائی ہی نہ تھی بس دیکھا ،پسند کیا اور گھر والوں کو کہہ کر شادی کروا لی۔
ہاں بلکل ، اب محفل میں شادی دفتر کی بجائے میرج ہال کھل ہی جانا چاہیے۔واؤ آپی کیا اچھی خبر سنائی۔
عنوان پڑھ کر میں سوچنے لگی اب کس کی باری آئی ہے؟
یہ تو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ چھپے رستم عثمان بھیا ہیں۔
عثمان بھیا بہت بہت مبارک ہو۔
اب تو اتنے زیادہ منگنی شہدا بھائی ہوگئے ہیں۔ بس شادی کر انتظار ہے پھر بہت مزہ آئے گا۔
دیکھا کتنے سمجھدار ہو گئے ابھی تو صرف منگنی ہوئی ہے ، شادی کے بعد سمجھداری کا عالم کیا ہو گا۔۔۔ اور پھر آپ کو پتا چلا کہ بچت تو پھر بھی باقی نہیں رہتی، کاش ریہرسل ہی کر لیتا۔
میں دوسروں کو ہی پیٹ بھر کر کھانا کھاتے دیکھتا رہا تھا۔یہ سانحہ گزرنے سے پہلے کی بات ہے بھیا۔۔ اس کے بعد تو پیٹ بھر کا کھانا کھایا گیا تھا
بس انسان دوسروں کی بیوقوفیوں ہی سے سیکھتا ہے۔دیکھا کتنے سمجھدار ہو گئے ابھی تو صرف منگنی ہوئی ہے ، شادی کے بعد سمجھداری کا عالم کیا ہو گا
اس نے کہنا تھا لوگ انگوٹھی پہنتے ہیں اور آپ جتم جُتی ہونے کے چکروں میں ہیںیار میں نے تو جس دکان سے جوتے لیے تھے میں تو وہاں سیلز گرل کو بھی بتانے لگا تھا جب اس نے پوچھا کہ کیسے جوتے چاہیں ؟
منگنی پر پہننے کے لئے ۔۔ میں جواب دیتا رہ گیا۔
یار میں نے تو جس دکان سے جوتے لیے تھے میں تو وہاں سیلز گرل کو بھی بتانے لگا تھا جب اس نے پوچھا کہ کیسے جوتے چاہیں ؟
منگنی پر پہننے کے لئے ۔۔ میں جواب دیتا رہ گیا۔