ایکس ٹو ہئر۔۔۔ تم فوراً دانش منزل پہنچو اور جولیا کو بھی بلا لو۔ عمران ایک لڑکی کو لے کر آ رہا ہے۔ وہ اسے تہہ خانے میں رکھے گا، تمہارا کام یہ ہے کہ اس کی ٹو سیٹر لے کر سکریٹیرئٹ کے چوراہے پر اگلے احکام کا انتظار کرو۔ جولیا سے کہو وہ لڑکی سے معلومات حاصل کرے۔ دوسرے ممبروں کو بھی وہیں بلا لو۔۔ لیکن تنویر کو چھوڑ دو، وہ لڑکی دیکھ کر کام بگاڑ دے گا۔ اوور اینڈ آل۔
دورِ لفیف کی سب سے نازک اور خم گزیدہ وراثقت یہی ہے کہ لعارزات و مراشفات کا مرحوق سطحِ منعور سے کوسوں نیچے جا چکا ہے۔ اب ضروری ہے کہ سفولیات و فواش کا نئے سرے سے توخص عمل میں لایا جائے۔۔۔۔۔۔
اب ہر ایک کی یاد داشت تو احمد کمال فریدی کی طرح نہیں ہوتی۔ معلوم ہے کہ میں نےپینتیس چالیس سال سے ابنِ صفی نہیں پڑھا؟ پڑھا بھی ہے تو بس دو چار ناولس کچھ پرانے۔