ابن صفی کے زندہ کردار

اچھا تو کچھ فارسا میں سنئے۔

سندگی با کہ رمی حال
نہ گوید نہ شند
رنجبا داشت ھمی لال
نہ گوید نہ شند
شب دیجور کا مہتاب
نہ گوید نہ شند
زا بہی راست خرنجال
نہ گوید نہ شند
 

الف عین

لائبریرین
ہوں تو تم میرا امتحان لینے چاہتے ہو۔ تمہاری اوقات ہی کیا ہے، تمہارے گرو گھنٹال ایکس ٹو کو جب چاہوں حوالات میں بند کر دوں۔
 
کھبر دار! جبان سنبھال کے!

سالے غمید بھائی آئندہ جو آپا جان بولا! آپا ہوغی تمہاری پر جان تو میری ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
کیا کہا۔ اس پائپ سے اوپر چڑھ جاؤں؟؟؟ میں سمجھتا ہوں کہ ابھی میری قوتِ ارادی کششِ ثقل کی قوت سے زیادہ نہیں ہے۔۔
 
غرور تم میں بھی ہے غرور مجھ میں بھی ہے۔ جب تمہارے غرور کو میرے غرور سے کوئی ٹھیس پہونچتی ہے تو تم مجھے مغرور کہہ دیتے ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
ابببب۔۔۔۔ میں ساتھ میں سفلی بھی شروع کررہا ہوں،
لوٹک لوٹا، جھوٹک جھوکا، کٹاری کی آنکھ
ارے باپ رےےےےےےےےےےےےےےے باپ
 

الف عین

لائبریرین
جاؤ جاؤ۔۔۔ یہ ۔۔۔ قیا قہتے ہیں،، غیدڑ بھبھقی قسی اور کو دینا۔۔۔۔ مگر اللہ کسم۔۔ فریدی صاحب قو مت بتانا۔۔
 

الف عین

لائبریرین
اس طرح چھپ کے شکار کرنے کا کیا مزا؟؟؟ کمال تو یہ ہے کہ ہوا میں فائر کرکے پہلے پرندوں کو اڑا دیا جائے پھر اڑتے پرندوں پر نشانہ لگایا جائے۔۔
 

الف عین

لائبریرین
نہیں صاحب۔۔۔۔آج تو آپ کے لئے محض مونگ کی پتلی دال بنائی ہے۔ مرغ جو اپنے لئے بنایا تھامیں نے ،آپ کے لئے تھوڑا چھوڑا تھا تو یہ کالیا کھا گیا۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
تو آپ کو یہ اب پتہ چلا۔۔۔۔ مجھے تو کئی صدیوں سے یہ معلوم تھا جب سے کہ بندر نے ڈارون کی اجازت سے انسان بننا سیکھا تھا۔
 
کچھ نہیں جوزف! اس وقت میرے پیشانی پر تقدس کے پھول کھل رہے ہیں۔ کاش ثریا نے بھی کبھی ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔
 

شازل

محفلین
قیا قہا فل فلوٹیاں اماں یار ۔ ۔ ۔میرا تو پانی میں منہ آرغا ہے مم میرا مطلب ہے منہ میں پانی آرہاہے ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔
 
Top