یاز
محفلین
چھری کیک سے بھاری ہے تو ہماری سفارش ہے کہ کسی طور کیک کو چھری پہ گرایا جائے۔یاز! کیک بہترین ہے۔
چھری زبردست ہے۔
چھری کیک سے بھاری ہے تو ہماری سفارش ہے کہ کسی طور کیک کو چھری پہ گرایا جائے۔یاز! کیک بہترین ہے۔
چھری زبردست ہے۔
کس نے پابندی لگائی ہے؟تب تک ہم ایک سوال پوچھ سکتے ہیں؟
ہائے اللہ میں نے تو اپنی طرف سے بہت اچھا سا طرزِ تخاطب لکھا تھا۔۔۔کیا ٹھیک نہیں ہے؟عزت مآب اور قابل صد احترام کے بعد یہ نابغۂ روزگار کس قسم کی تعریف ہے؟ یعنی کہ کچھ بھی؟
میں نے سمجھا ایسی ہستی جس کا کوئی بھی روزگار لگا ہو!ہائے اللہ میں نے تو اپنی طرف سے بہت اچھا سا طرزِ تخاطب لکھا تھا۔۔۔کیا ٹھیک نہیں ہے؟
ٹھیک تو ہے۔ہائے اللہ میں نے تو اپنی طرف سے بہت اچھا سا طرزِ تخاطب لکھا تھا۔۔۔کیا ٹھیک نہیں ہے؟
سوال تو اس سے بھی نکلتا ہے اور چند اور مراسلے بھی."صرف ایک آنچ کم رہ جائے تو نابغہ اور زیادہ تاؤ کھا جائے تو پاگل۔"،
کیک کاٹنے کے لیے تمام مہمانان گرامی اس ہال میں تشریف لے آئیں۔ہماری پیاری اردو محفل کے بانیان آرہے ہیں۔ سب لوگ کیک کی میز کے گرد جمع ہوجائیں۔
یاز! کیک بہترین ہے۔
چھری زبردست ہے۔
بس اب جیسے ہی ہمارے معزز میزبان آتے ہیں ہم کیک کاٹتے ہیں۔۔۔۔۔
انتظار۔۔۔
کیک کاٹنے کے لیے تمام مہمانان گرامی اس ہال میں تشریف لے آئیں۔
اردو محفل کے کباب میں یہ ورچوئل ہڈی کون سی ہے، ہمیں بھی تو پتا چلے!کیک کاٹنے کے لیے تمام مہمانان گرامی اس ہال میں تشریف لے آئیں۔
یہ ادب کی دیوی ہے۔اردو محفل کے کباب میں یہ ورچوئل ہڈی کون سی ہے، ہمیں بھی تو پتا چلے!
واہ واہ۔تقریب کے بعد ضیافت کا بھی مکمل انتظام موجود ہے
شکر ہے مریم افتخار کی بدولت مطلب پتا چل گیا ورنہ میں تو سمجھا تھا برسرِ روزگار لکھا ہےمعانی
1. نہایت اعلٰی ذہنی صلاحیتوں کا مالک، غیر معمولی، اختراعی اور تخلیقی قوت رکھنے والا، غیر معمولی ذہین، عبقری۔
"صرف ایک آنچ کم رہ جائے تو نابغہ اور زیادہ تاؤ کھا جائے تو پاگل۔"،
مترادفات
ذَہِین، فَطِین، مِثالی، عَبْقَری، جِینِیئَس،
مرکبات
نابِغَۂِ روزْگار، نابِغَۂِ عَظِیم
خدا کا خوف کریں رات تین بجے پارٹی۔عزت مآب جناب اعجاز عبید الف عین صاحب!
قابلِ صد احترام جناب نبیل نقوی صاحب!
نابغۂ روزگار جناب زکریا اجمل زیک صاحب!
مہربانی فرما کے تشریف لے آئیں۔
محفلین اور مہمانان گرامی آپ کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ کیک کھانے کو سب کے دل مچل رہے ہیں۔ کھانے پینے کی باقی اشیاء کی طرف بھی دیکھ دیکھ کے منہ میں پانی آرہا ہے۔
دو ملین کا ہدف پورا ہونے کو ہے۔
کراچی اجتماع والوں نے اس میں سے کتنا کھایا ہوگا اور باقی کیا چھوڑا ہوگا؟تقریب کے بعد ضیافت کا بھی مکمل انتظام موجود ہے