گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہر روز محفل میں آ کر دکھائیں پھر۔مورچوں سے نکل کر بھئی
ہر روز محفل میں آ کر دکھائیں پھر۔مورچوں سے نکل کر بھئی
چیلنج ہے ۔۔۔۔۔ہر روز محفل میں آ کر دکھائیں پھر۔
ہے۔چیلنج ہے ۔۔۔۔۔
قبول ہے؟
یہ سوال ہے یا جواب ؟قبول ہے
سوال بھیا سوالیہ سوال ہے یا جواب ؟
اففف ۔ ۔ کیا تیر چلایا ہے!!ایویں ای جی ضرور۔۔۔۔ جو شخص مہینوں مہینوں غائب رہتا ہو وہ کیا سجاوٹ کرے گا 🙂
سرپرائزنگلی 🙂اففف ۔ ۔ کیا تیر چلایا ہے!!
سالگرہ کی مبارکباد سب سے پہلے کس محفلین نے دی ہے بھلا ۔ ۔ ۔
ایک توڑا سونے کی اشرفیاں اور ایک جوڑا چاندی کی گوٹا کناری والا۔توڑا سونے کی اشرفیاں
نہیں نہیں بھیا یہ سازشی جوڑا معلوم ہوتا ہے۔ایک توڑا سونے کی اشرفیاں اور ایک جوڑا چاندی کی گوٹا کناری والا۔
اس جوڑ توڑ سے راضی ہو؟
یہ ایک پورا پیکج ہے، لینا ہے تو لو ورنہ چھوڑ دو۔نہیں نہیں بھیا یہ سازشی جوڑا معلوم ہوتا ہے۔
بس ایک توڑا اشرفیاں کافی ہیں۔
ایک کے ساتھ ایک فری والی مہم چل رہی ہے کیا؟یہ ایک پورا پیکج ہے، لینا ہے تو لو ورنہ چھوڑ دو۔
میں نہ مانوں!!!سرپرائزنگلی 🙂
گھیر گھیر، کھیر کھیر پڑھا گیا۔میں محفل کے باہر جا کر گھیر گھیر کر اراکین لا رہا ہوں۔۔۔۔ اس لیے محفل کے اندر سرگرمی میں کردار ادا نہیں کر سکتا۔