استقبالیہ کے با ہر پارکنگ سے محفل تک لیے ریڈ کارپیٹ ٹھیک رہے گا آپا ؟استقبالیہ میز کی سجاوٹ
پھر یہی رکھ لیتے ہیں ۔اسکے بعد یہ اچھا لگے گا
بہت بہت شکریہ بٹیا
آپا
خواتین محفلین
کے لیے استقبالیہ گجرے
بٹیا لگے ہاتھوں ثمرین کی مہندی کی تقریب بھی نمٹ جائے گی۔۔۔آپا
گجرے کیوں؟
کسی کی مہندی ہے کیا؟
صرف آٹھ؟
اور بھی بہے سارے ہی ابھئ لاتے پیں سب کام آج ہی پورے کرنا ہے کل سے محرم ہیں ۔۔۔صرف آٹھ؟
ٹھیک ہے آپا۔۔۔اور بھی بہے سارے ہی ابھئ لاتے پیں سب کام آج ہی پورے کرنا ہے کل سے محرم ہیں ۔۔۔
بٹیا یہ مہمانٹھیک ہے آپا۔۔۔