لیکن وہاں تو فہیم نے ڈینگی سے بھی زیادہ خطرناک جراثیم پھیلادیئے ہیں ، ذرا بچ کے رہنا بیٹااور میں کون ہے جو محفل میں آیا دھاگے کی طرف جارہا ہوں
بے فکر رہیے آنٹی ۔ لاکھ کوشش کے باوجود بھی میں ایسے جراثیم سے متاثر نہیں ہوسکتا ۔لیکن وہاں تو فہیم نے ڈینگی سے بھی زیادہ خطرناک جراثیم پھیلادیئے ہیں ، ذرا بچ کے رہنا بیٹا