اشتیاق علی
لائبریرین
تو پھر کتنا خون ہے آپ کے پاس؟میرے پاس اُتنا خون ہو گا تو دؤں گی نا بھائی
تو پھر کتنا خون ہے آپ کے پاس؟میرے پاس اُتنا خون ہو گا تو دؤں گی نا بھائی
تو پھر کتنا خون ہے آپ کے پاس؟
مطلب ان لمیٹڈ ہے؟
نہیں بھائی اتنا کہوں گی کے دوبوتل تو نہیں ہےمطلب ان لمیٹڈ ہے؟
دو بوتل نہیں ہے تو مطلب پانچ چھ بوتل ہے۔نہیں بھائی اتنا کہوں گی کے دوبوتل تو نہیں ہے
جو دن میں دس بارہ کپ چائے پیئے، اس کی رگوں میں خون کی بجائے چائے ملے گی۔ایسی صورت میں چائے نہیں۔ سیب کا جوس زیادہ فائدہ مند ہے۔
اب کیا حال ہے؟ خون کی کمی پوری ہوئی کہ نہیں؟میرے پاس اُتنا خون ہو گا تو دؤں گی نا بھائی
کمی ؟؟؟؟ خون کی زیادتی کا پوچھئے ۔اب کیا حال ہے؟ خون کی کمی پوری ہوئی کہ نہیں؟
چار سے پانج سیرنج خون نکال نے کے لیے وہ سب اُپر نیچے ہو رہے ہیں پانچ چھ بوتل کی بات کر رہے ہیںدو بوتل نہیں ہے تو مطلب پانچ چھ بوتل ہے۔
جو دن میں دس بارہ کپ چائے پیئے، اس کی رگوں میں خون کی بجائے چائے ملے گی۔
مطلب اتنا خون ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے لیں۔چار سے پانج سیرنج خون نکال نے کے لیے وہ سب اُپر نیچے ہو رہے ہیں پانچ چھ بوتل کی بات کر رہے ہیں
جو دن میں دس بارہ کپ چائے پیئے، اس کی رگوں میں خون کی بجائے چائے ملے گی۔
اور نہیں تو کیامطلب اتنا خون ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے لیں۔
اور نہیں تو کیا
اور سیرنج میں سوئی بھی 20 نمبر یا 22 نمبر کی لگی ہو گی۔چار سے پانج سیرنج خون نکال نے کے لیے وہ سب اُپر نیچے ہو رہے ہیں پانچ چھ بوتل کی بات کر رہے ہیں
اتنا نا ہنسے پیٹ میں درد ہو نے لگے گا
اب یہ تو مجھے پتا نہیں تھا پر 4 لوگوں نے کوشش کیاور سیرنج میں سوئی بھی 20 نمبر یا 22 نمبر کی لگی ہو گی۔
اوکے اب ٹھیک؟اتنا نا ہنسے پیٹ میں درد ہو نے لگے گا
چار لوگوں نے پکڑ کر تمہارا خون نکالا؟ کیوں تم میں کوئی جنات آ گئے تھے؟اب یہ تو مجھے پتا نہیں تھا پر 4 لوگوں نے کوشش کی
نہیں بھائی کسی کو بھی خون نہیں نکال آرہا تھا میں نے کہا تھا نا بھائی مجھے ڈانٹ رہے تھے اس لئے ہی ڈانٹ رہتے کے خون ہی نہیں ہے تمہارے پاس نہیں نکل رہا ہےچار لوگوں نے پکڑ کر تمہارا خون نکالا؟ کیوں تم میں کوئی جنات آ گئے تھے؟