ملائکہ
محفلین
آپ ٹماٹر کھائیںنہیں بھائی کسی کو بھی خون نہیں نکال آرہا تھا میں نے کہا تھا نا بھائی مجھے ڈانٹ رہے تھے اس لئے ہی ڈانٹ رہتے کے خون ہی نہیں ہے تمہارے پاس نہیں نکل رہا ہے
آپ ٹماٹر کھائیںنہیں بھائی کسی کو بھی خون نہیں نکال آرہا تھا میں نے کہا تھا نا بھائی مجھے ڈانٹ رہے تھے اس لئے ہی ڈانٹ رہتے کے خون ہی نہیں ہے تمہارے پاس نہیں نکل رہا ہے
کیا ٹماٹر خون کو بڑھاتے ہیں؟بھتیجی کی بات پر عمل کرو اور ٹماٹر کھایا کرو۔
نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں یہی تو نہیں کھا سکتیآپ ٹماٹر کھائیں
نہیں دوشمنی نہیں ہےکیوں بھئی ٹماٹروں سے اتنی دشمنی کیوں؟
انار اور چقندر کھایا کرو۔ یہ بھی خون پیدا کرتے ہیں۔
تو پھر کیا کھا سکتی ہیں آپ؟نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں یہی تو نہیں کھا سکتی
انار اور چقندر دونوں خون بڑھانے میں بہترین غذا ہیں۔ ابھی رات میں نے قندھاری انار کھایا ۔ ایک عددنہیں دوشمنی نہیں ہے
انار کھالوں گی بھائی چقندر نہیں کھاؤں گی
یہ مت پوچھیں بھائی کھانے کی گنی چونی چیزیں ہی ہے اُس سے ہٹ کر کچھ نہیں کھاتے ہم لوگتو پھر کیا کھا سکتی ہیں آپ؟
گنی چنی میں کیا کیا شامل ہے؟یہ مت پوچھیں بھائی کھانے کی گنی چونی چیزیں ہی ہے اُس سے ہٹ کر کچھ نہیں کھاتے ہم لوگ
نا کھنے کی لسٹ بہت بڑی ہےگنی چنی میں کیا کیا شامل ہے؟
پھر بھی کچھ سر فہرست سے بتا دیجئے۔نا کھنے کی لسٹ بہت بڑی ہے
ٹھیک ہے اپنا خیال رکھیے گا ۔ اللہ حافظاب مجھے جا نا ہے نہیں تو لیٹ ہو جاؤں گی اللہ حافظ
میں تو یہی سوچ رہا ہوں کہ پھر تمہارا کیا بنے گا؟نا کھنے کی لسٹ بہت بڑی ہے
اس کا مطلب ہے جیسی ہے ویسی ہی رہے گی ۔ اور ہو سکتا ہے کہ ناکھانے کی لسٹ میں مزید اضافے کی وجہ سے اور کمزور ہو جائے۔میں تو یہی سوچ رہا ہوں کہ پھر تمہارا کیا بنے گا؟