اشتیاق علی
لائبریرین
کل کے گئے ہوئے ہیں ابھی تک لوٹے نہیں ؟میں تو جا رہا ہوں۔ ابھی ایک دو ضروری کام کر لوں۔
کل کے گئے ہوئے ہیں ابھی تک لوٹے نہیں ؟میں تو جا رہا ہوں۔ ابھی ایک دو ضروری کام کر لوں۔
ویسے بکرے کی کلیجی بھی خون بڑھانے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔اگر پکا کر کھائی جائے۔نہیں بھائی کسی کو بھی خون نہیں نکال آرہا تھا میں نے کہا تھا نا بھائی مجھے ڈانٹ رہے تھے اس لئے ہی ڈانٹ رہتے کے خون ہی نہیں ہے تمہارے پاس نہیں نکل رہا ہے
درست فرمایا آپ نے عمر بھائی۔۔ویسے بکرے کی کلیجی بھی خون بڑھانے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔اگر پکا کر کھائی جائے۔
آپ سلاد میں ٹماٹر، کھیرا اور چقندر مکس کرکے لیموں کے رس کے ساتھ کھائیں۔ یمممم اتنا مزے کا لگے گانہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں یہی تو نہیں کھا سکتی
کچا تو کبھی بھی نہیں کھائے گی تبسم۔جی اور اگر خون کی بہت کمی ہوجائے تو ڈاکٹر اسے کچا کھانے کا حکم بھی دے دیتے ہیں اب سوچ لیں تبسم کیا بہتر ہے ویسے بھی لڑکیوں کو اپنی صحت کی زیادہ دیکھ بھال کرنی چائیے
ویسے یہ میں نے مذاق میں نہیں کہا ایک لڑکی کو ڈاکٹر نے کہا تھا اس میں خون بہت کم تھا اور وہ ماں بننے والی تھی اس لئے میں نے ایسا کہا کہ کچی کلیجی کھانے تو بہتر ہے بندہ سلاد ہی کھا لےکچا تو کبھی بھی نہیں کھائے گی تبسم۔
بات تو آپ نے پتے کی کی ہے۔ لیکن تبسم کچی کلیجی نہیں کھا سکے گی۔ویسے یہ میں نے مذاق میں نہیں کہا ایک لڑکی کو ڈاکٹر نے کہا تھا اس میں خون بہت کم تھا اور وہ ماں بننے والی تھی اس لئے میں نے ایسا کہا کہ کچی کلیجی کھانے تو بہتر ہے بندہ سلاد ہی کھا لے
جی اور اگر خون کی بہت کمی ہوجائے تو ڈاکٹر اسے کچا کھانے کا حکم بھی دے دیتے ہیں اب سوچ لیں تبسم کیا بہتر ہے ویسے بھی لڑکیوں کو اپنی صحت کی زیادہ دیکھ بھال کرنی چائیے
ایسا ظلم مت کیجیئے ورنہ آپکی پوسٹ کا جواب "میں ںںںںںںںں میں ںںںںںںںں" ہی آئے گا۔ایسا کیوں نہ کریں کہ بکری کے خون کی ایک بوتل تبسم کو لگوا دی جائے۔
تو پھر کس کے خون کا بتائیں گے؟اس کو تھوڑا ہی بتانا ہے کہ یہ بکری کا خون ہے۔
میں گوشت نہیں کھاتی بہت کم ہو کھا تی ہوں وہ بھی جب دل میں آئے تب ہی کھاتی ہوں ۔ویسے بکرے کی کلیجی بھی خون بڑھانے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔اگر پکا کر کھائی جائے۔
سلاد میں صرف کھیرا ہی کھاتی ہوںآپ سلاد میں ٹماٹر، کھیرا اور چقندر مکس کرکے لیموں کے رس کے ساتھ کھائیں۔ یممم م اتنا مزے کا لگے گا
ہاہاہاہاہاہاہاہااہاہا پھر تو میں کہے دؤں گی کے پکا ہوا ہی میں موڈ ہو نے پر ہی کھاتی ہوں کچا کھانے کے لیے کھیں گے تو کہے دؤں گی آپ کا علاج آپ ہی رکھ لیںجی اور اگر خون کی بہت کمی ہوجائے تو ڈاکٹر اسے کچا کھانے کا حکم بھی دے دیتے ہیں اب سوچ لیں تبسم کیا بہتر ہے ویسے بھی لڑکیوں کو اپنی صحت کی زیادہ دیکھ بھال کرنی چائیے
اچھا پر گلوکس کی تو بوتل کبھی نہیں لگی آپ خون کی بوتل کیسے لگائیں گےایسا کیوں نہ کریں کہ بکری کے خون کی ایک بوتل تبسم کو لگوا دی جائے۔
کچی کلیجی زیادہ فائدہ مند ہوتے ہے۔ پر اسے کھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ویسے بکرے کی کلیجی بھی خون بڑھانے مدد گار ثابت ہوتی ہے۔اگر پکا کر کھائی جائے۔
اچھا!!!!ابھی تو آئی ہوں ابھی نہیں جانا