مجھے تو پہلے ہی دفتر سے بہت دیر ہو چکی ہے۔ میں تو جا رہا ہوں۔
ر راجہ صاحب محفلین جون 16، 2008 #84 جنابِ شمشاد کیا ایک ایوارڈ بیچ دیا ہے تین کی بجائے دو نظر آ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #85 نہیں راجہ صاحب بیچا نہیں ہے، کہیں گُم ہو گیا ہے اور مجھے فکر ہو رہی ہے کہ باقیوں کے ساتھ بھی یہی سلوک نہ ہو۔
نہیں راجہ صاحب بیچا نہیں ہے، کہیں گُم ہو گیا ہے اور مجھے فکر ہو رہی ہے کہ باقیوں کے ساتھ بھی یہی سلوک نہ ہو۔
عمار ابن ضیا محفلین جون 17، 2008 #86 اب میں بھی چلا۔۔۔ پھر کچھ دن بعد ہوگی حاضری ان شاء اللہ۔ فی امان اللہ والسلام
ر راجہ صاحب محفلین جون 18، 2008 #91 شمشاد نے کہا: نہیں راجہ صاحب بیچا نہیں ہے، کہیں گُم ہو گیا ہے اور مجھے فکر ہو رہی ہے کہ باقیوں کے ساتھ بھی یہی سلوک نہ ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو جنابَ نبیل نے لیا ہو گا ان کے پاس ایک کی بجائے دو نظر آ رہے ہیں
شمشاد نے کہا: نہیں راجہ صاحب بیچا نہیں ہے، کہیں گُم ہو گیا ہے اور مجھے فکر ہو رہی ہے کہ باقیوں کے ساتھ بھی یہی سلوک نہ ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو جنابَ نبیل نے لیا ہو گا ان کے پاس ایک کی بجائے دو نظر آ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 18، 2008 #93 راجہ صاحب مجھے بھی یہی شک ہے، اب کہیں سےکوئی مصدقہ اطلاع ملے تو کاروائی کی جائے۔
ر راجہ صاحب محفلین جون 18، 2008 #94 شمشاد نے کہا: راجہ صاحب مجھے بھی یہی شک ہے، اب کہیں سےکوئی مصدقہ اطلاع ملے تو کاروائی کی جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مصدقہ کو چھوڑیں باس شک کی بنا پر بھی تو کاروائی ہکی جا سکتی ہے
شمشاد نے کہا: راجہ صاحب مجھے بھی یہی شک ہے، اب کہیں سےکوئی مصدقہ اطلاع ملے تو کاروائی کی جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مصدقہ کو چھوڑیں باس شک کی بنا پر بھی تو کاروائی ہکی جا سکتی ہے
شمشاد لائبریرین جون 18، 2008 #95 شک کی بنا پر کاروائیاں عام عوام کے خلاف ہوتی ہیں۔ بڑے آدمیوں کے خلاف تو مصدقہ اطلاعات بھی جھوٹی ہو جاتی ہیں۔
شک کی بنا پر کاروائیاں عام عوام کے خلاف ہوتی ہیں۔ بڑے آدمیوں کے خلاف تو مصدقہ اطلاعات بھی جھوٹی ہو جاتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 18، 2008 #97 فی الحال تو میں جا رہا ہوں۔ وقت ملا تو محفل کے وکیل سے رابطہ کروں گا۔