پاکستانی
محفلین
اب کسے جانا ہے؟ کا پارٹ ٹو حاضر ہے۔
سب سے پہلے میں اجازت چاہوں گا۔ بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔۔۔ انشاءاللہ
سب سے پہلے میں اجازت چاہوں گا۔ بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔۔۔ انشاءاللہ
تو کون کہہ رہا ہے کہ جاؤ۔ میں تو کہتا ہوں ادھر ہی رہو بلکہ صبح شام ادھر رہو۔
اپ تینوںٹائم کھانا پہنچانے کا وعدہ کریں میں یہاں ہی ڈیرا لگا لیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
ارےےےےےے۔۔۔۔ میری زبان نہ کھلواؤ یہاں۔۔۔۔ :lll:بہت دیر۔۔۔۔۔ویسے یہاں آنا نہیں تھا۔۔۔۔۔پاگل یہاں سے جانا تھا
شمشاد بھائی جان۔۔۔! آپ تو جانتے ہی ہوں گے۔۔۔ جنگ کے بغیر ان موصوفہ کا گزارا نہیں ہوتا۔۔۔یعنی کہ اس محاذ پر بھی جھڑپیں جاری ہیں۔
ارےےےےےے۔۔۔۔ میری زبان نہ کھلواؤ یہاں۔۔۔۔ :lll:
ویسے وہ پیغام میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا" والے دھاگہ پر لکھنا تھا لیکن غائب دماغی کے سبب یہاں کردیا۔۔۔۔!
شمشاد بھائی جان۔۔۔! آپ تو جانتے ہی ہوں گے۔۔۔ جنگ کے بغیر ان موصوفہ کا گزارا نہیں ہوتا۔۔۔