اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے لیے
محفل پر دو تین دن چھوڑ دو تین ہفتے بھی نہ آئیں، یہ ادھر ہی رہے گی، اس وقت آپ امحانوں پر دھیان دیں کہ آپ کے مستقبل کا سوال ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم اگر پڑھائی کر رہے ہیں تو پڑھائی کو ہی پہلے ترجیح دیا کریں۔ یہ نیٹ، یہ محفل یہ شغل میلے تو جاری و ساری رہیں گے۔

یہ نہیں کوئی اور سہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
منیر بھائی ہم عملی زندگی میں قدم رکھ چکے ہیں۔

انہیں ابھی عملی زندگی کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی ابھی آیا ہی ہوں اور یہ میری پہلی پوسٹ ہے۔
شتونگڑے، ٹیکسٹ فارمیٹ کرنا، تصویر لگانا، اور یہ سب کچھ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

نبیل زندہ باد کا نعرہ لگانے کو جی چاہ رہا ہے۔

نبیل زندہ باد​
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی تو آج رات روانگی ہے بجانبِ پاکستان

واپسی ہو گی ان شاء اللہ ایک ماہ بعد

تب تک کے لیے اللہ حافظ
 
اور اب میں روانہ ہورہا ہوں۔ کل اور پرسوں تو "مدنیت" اور "اسلامیات" کا پرچہ ہے اس لیے دو دن غیر حاضری رہے گی۔ ان شاء اللہ سنیچر کو آؤں گا۔
اللہ نگہبان
دعاؤں کا طالب!
 
Top