راہبر نے کہا:اور اب میں چلوں گا۔۔۔ تین بجنے والے ہیں۔ سونے لیٹنا ہے۔۔۔ بس اردو محفل کی سالگرہ وقت پر منانے کی خواہش تھی، سو پوری ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ اب ان شاء اللہ سوموار کو حاضری ہوگی۔۔۔ منگل سے میرے امتحانات کا آغاز ہے۔ پہلا پرچہ اسلامک اسٹڈیز کا ہے، منگل کو۔ سب دعا کیجئے گا۔
اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔ خدا ہم سب کا حامی و ناصر