ٹھیک ہے جی اللہ حافظ پھر کبھی بات ہو گی
فاتح لائبریرین اگست 30، 2007 #485 شمشاد نے کہا: یہ لیجیئے میں تو گیا، دوپہر میں ان شاء اللہ ملاقات ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ حافظ!
شمشاد نے کہا: یہ لیجیئے میں تو گیا، دوپہر میں ان شاء اللہ ملاقات ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ حافظ!
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2007 #486 یہ لیجیئے دوپہر کی ملاقات بھی ختم ہوئی، اب ان شاء اللہ شام میں ملاقات ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #494 لو جی مجھے کیا ضرورت ہے کسی کو بھگانے کی، میری تو کوشش یہی ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اراکین اس محفل میں آئیں۔
لو جی مجھے کیا ضرورت ہے کسی کو بھگانے کی، میری تو کوشش یہی ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اراکین اس محفل میں آئیں۔
فاتح لائبریرین ستمبر 1، 2007 #498 شمشاد بھائی اور زینب بہن! اللہ حافظ! وارث صاحب بھی جا چکے اور اب محب اور میں ہی بچے ہیں یہاں
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 1، 2007 #499 کہاں جاتے ہو رُک جاؤ تمہیں میری قسم دیکھو تمہارے بن چل نہیں پائیں گے دو گھڑی صنم دیکھو
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2007 #500 فاتح نے کہا: شمشاد بھائی اور زینب بہن! اللہ حافظ! وارث صاحب بھی جا چکے اور اب محب اور میں ہی بچے ہیں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بچے تو نہ کہیں، بچوں والے کہیں تو مان بھی لوں۔
فاتح نے کہا: شمشاد بھائی اور زینب بہن! اللہ حافظ! وارث صاحب بھی جا چکے اور اب محب اور میں ہی بچے ہیں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بچے تو نہ کہیں، بچوں والے کہیں تو مان بھی لوں۔