شمشاد
لائبریرین
کہاں جاتے ہو رُک جاؤ
تمہیں میری قسم دیکھو
تمہارے بن چل نہیں پائیں گے
دو گھڑی صنم دیکھو
یہ لیجئے جناب باگیں موڑ لیں آپ کی خاطر
کہاں جاتے ہو رُک جاؤ
تمہیں میری قسم دیکھو
تمہارے بن چل نہیں پائیں گے
دو گھڑی صنم دیکھو
بچے تو نہ کہیں، بچوں والے کہیں تو مان بھی لوں۔
بہت شکریہ جناب!وہ آپ نے لکھا تھا ناں :
۔۔۔۔۔۔ محب اور میں ہی بچے ہیں یہاں
تو اس سے مجھے شک سا ہوا تھا۔ ویسے اچھے بچے ہیں اس میں تو کوئی شک نہیں۔
یہ لیجئے جناب باگیں موڑ لیں آپ کی خاطر
بہت شکریہ جناب!
تبھی تو وضاحت کی تھی کہ اگر آپ کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو ہم ابھی بچّے ہی ہیں۔
ظفری بھائی اب اتنے دنوں بعد ملاقات ہو رہی ہے تو رکنا تو تھا ہی۔
کال بے شک ابھی کر لیں، وہ گھر پر ہی ہوں گے۔
بالکل صحیح سمجھے آپ، بالکل آتی ہے، انہوں نے کمپیوٹر سے فون کو منسلک کیا ہوا ہے۔ اب پتہ نہیں آپ کا فون ٹرانسمٹ بھی کرتا ہے یا نہیں۔
میرا سلام کہیے گا۔ میں اب نکلتا ہوں کہ اب بہت دیر ہو گئی ۔
میں تو ایک گھنٹہ پہلے چلا گیا تھا۔