خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2007 #523 تو آپ کو جانے کا کہہ ہی کون رہا ہے۔ البتہ میں جا رہا ہوں۔ واپسی ہو گی کوئی گھنٹہ بعد۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2007 #527 کوئی بھی نہیں، بلکہ ہم تو چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ اراکینِ محفل موجود رہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2007 #531 پچھلے ایک گھنٹے سے یہ میری تیسری چائے ہے۔ آپ کا کافی دیر کتنی دیر کا ہے؟
زینب محفلین ستمبر 6، 2007 #532 کافی دیر مطلب 30 منٹ ہوئے چائے پیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کھانا بھی کھاتے ہو یا چائے پے ہی کام چل جاتا ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2007 #533 کھانا کھائے بغیر کیسے گزارہ ہو سکتا ہے بھلا؟ کھاتا ہوں کھاتا کیوں نہیں۔
زینب محفلین ستمبر 6، 2007 #535 اب تو میں جا رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2 بجنے والے ہیں نیند بھی آئ ہے۔۔۔۔۔۔۔گڈ نائٹ
فاتح لائبریرین ستمبر 7، 2007 #537 شمشاد بھائی! آج گھر پر کچھ مہمان آئے ہوئے تھے اور انہی کے ساتھ رہا۔ اب بھی بس آپ کی خدمت میں سلام عرض کرنے آیا تھا اور اب جا رہا ہوں۔ اللہ حافظ!
شمشاد بھائی! آج گھر پر کچھ مہمان آئے ہوئے تھے اور انہی کے ساتھ رہا۔ اب بھی بس آپ کی خدمت میں سلام عرض کرنے آیا تھا اور اب جا رہا ہوں۔ اللہ حافظ!
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2007 #538 ٹھیک ہے بھائی مہمان نوازی کریں، ثواب کا کام ہے۔ آپ کی غیر حاضری تسلیم کر لی گئی ہے۔
فاتح لائبریرین ستمبر 7، 2007 #539 واہ یہ کیسا انصاف ہے! میں تو حاضری لگوانے آیا تھا اور آُ نے غیر حاضری تسلیم کر لی۔ اور یوں بھی اب تو چھے سات مرسلات بھی بھیج چکا۔ لیکن اب واقعی جا رہا ہوں کہ 7 بجنے والے ہیں اور نماز جمعہ سے پہلے کچھ گھنٹے سو ہی لوں تو اچھا ہے۔ خدا حافظ!
واہ یہ کیسا انصاف ہے! میں تو حاضری لگوانے آیا تھا اور آُ نے غیر حاضری تسلیم کر لی۔ اور یوں بھی اب تو چھے سات مرسلات بھی بھیج چکا۔ لیکن اب واقعی جا رہا ہوں کہ 7 بجنے والے ہیں اور نماز جمعہ سے پہلے کچھ گھنٹے سو ہی لوں تو اچھا ہے۔ خدا حافظ!
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2007 #540 املا کی تھوڑی سی غلطی ہو گئی، لکھنا تھا غیر حاضری کی وجہ تسمیہ تسلیم کر لی گئی ہے۔