اب کسے جانا ہے؟

تیشہ

محفلین
:( :chalo:

کچن میں کہ کل تین گھروں کی افطاری ہے تو ابھی سے تیاری کرکے کمر ٹوٹ گئی :( ماورہ کہاں ہو ؟ حجاب ماورہ آکر ذرا مدد تو کروا جاؤ ۔۔ :( میں تھک گئی ہوں اور ابھی بہت سا کام باقی ۔ ۔ پانچ منٹ کمر سیدھی کرنے آئی تھی ۔

:chalo:
 
Top