لیکن وہ تو دوسرا دھاگہ ہے جہاں تم نے یہ اطلاع دینی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2007 #622 پتہ یہ چلا تھا کہ زینب بغیر کسی ٹکر شکر کے پہنچی تو تھی، پھر کدھر گئی کسی کو کچھ معلوم ہو تو بتائے؟
زینب محفلین ستمبر 16، 2007 #625 آج کچھ کام باہر کے تھے افطار کے بعد وہی نمٹائے۔۔۔۔۔اسی لیے دیر ہو گئی آنے میں
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2007 #626 یہ آج رات کے راہی کہاں ہیں؟ میں تو اب تھوڑی دیر میں جانے والا ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2007 #633 اچھا بھئی اب چلنا چاہیے۔ دو گھنٹے سونا چاہیے پھر سحری کے لئے اٹھنا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2007 #637 یہ کیا ابھی سے رخصت ہو رہے ہیں۔ خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔