ہم چلے ۔ اللہ بیلی ۔۔۔۔۔ پھر ملیں گے ۔ ;)
زینب محفلین ستمبر 15، 2007 #603 شمشاد نے کہا: ایسا کیا ہے جو صرف زینب کر سکتی ہے اور دوسرا کوئی نہیں کر سکتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کمال کر سکتی ہوں کچھ نا کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ کر سکتے ہو کیا
شمشاد نے کہا: ایسا کیا ہے جو صرف زینب کر سکتی ہے اور دوسرا کوئی نہیں کر سکتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کمال کر سکتی ہوں کچھ نا کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ کر سکتے ہو کیا
زینب محفلین ستمبر 15، 2007 #607 حسن علوی نے کہا: ََََََََََََََََََََََ ََ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا آپ اکیلے ہی جاو۔۔۔
زینب محفلین ستمبر 15، 2007 #608 شمشاد نے کہا: یہ کون سی بڑی بات ہے، سب یہی تو کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی آپ ایک دن کام پے نا جاو تو مالکوں کا خطرہ پڑ جاتا ہے اپ کو
شمشاد نے کہا: یہ کون سی بڑی بات ہے، سب یہی تو کرتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی آپ ایک دن کام پے نا جاو تو مالکوں کا خطرہ پڑ جاتا ہے اپ کو
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2007 #609 حسن علوی نے کہا: ََََََََََََََََََََََ ََ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سانوں وی لے چل نال وے باؤ سونی سیکل والیا
حسن علوی نے کہا: ََََََََََََََََََََََ ََ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سانوں وی لے چل نال وے باؤ سونی سیکل والیا
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2007 #613 افطاری کے وقت نہیں کھاتا کھانا۔ اس وقت تو چاٹ، پکوڑے، سموسے، وغیرہ وغیرہ ہوتا ہے۔