نہیں ماوراء ایسا کیسے ہو سکتا ہے بلکہ یہاں میری تیسری دفعہ واپسی بھی تمہاری ہی وجہ سے ہے
ابھی مصروفیت تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے پہلے تو ہر وقت میں ''بات سے بات'' پر موجود ہی ہوتی تھی اور وہاں بات ہو جاتی تھی ابھی کم کم آتی ہوں ایم ایس این پر تو آتی ہی نہیں ہوں۔۔سب شکایت کرتے رہتے ہیں
تم اردو محفل کے سکول میں بھی نہیں آتی کہ وہاں ہی بات ہو جایا کرے