اب کسے جانا ہے؟

ظفری

لائبریرین
میں بھی چلا ۔۔۔ آج صدر صاحب کی حلف برداری میں خاصی رات ہوگئی ۔ میں ‌سمجھا کہ شاید عین وقت پر مشرف صاحب اپنا ارادہ بدل دیں تو میں آگے بڑھوں ۔ مگر انہوں نے حلف اٹھا کر ہی دم لیا ۔ خیر امید پر دنیا قائم ہے ۔ پھر کبھی سہی ۔ :grin:
سب کو اللہ حافظ
 

جیہ

لائبریرین
پشتو کہاوت ہے: گڑ گڑ بولتا جا، منہ میٹھا رہے گا۔

ظفری جی آپ میں صدارت صدارت بولتے جائیں، اور صدارت کے خیالات سے لطف اٹھائیں;)
 
Top