حسن میں تو بہت دیر رہا محفل میں پھر تقریباً 2 بجے چلا گیا تھا۔
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #902 لو جی میں تو اب جا رہا ہوں کچھ دیر کیلئے کہ محفل خالی ہے اور اچھا نہیں لگتا ہے سب پوسٹوں پر بذریعہ arshadmm لکھا ہو
لو جی میں تو اب جا رہا ہوں کچھ دیر کیلئے کہ محفل خالی ہے اور اچھا نہیں لگتا ہے سب پوسٹوں پر بذریعہ arshadmm لکھا ہو
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #903 کیوں نہیں اچھا لگتا؟ بالکل اچھا لگتا ہے، آپ بے شک جائیں لیکن جلدی واپس آ جائیں۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 15، 2007 #908 اور اب میں چلا ساتھیو! ان شاء اللہ سوموار کو اگلی حاضری ہوگی۔ فی امان اللہ۔ والسلام۔
ع عیشل محفلین دسمبر 17، 2007 #912 سوچ رہی ہوں کہ اب جاؤں اور کچھ کھا کر سو جاؤں کیونکہ سحری کا ٹائم ابھی دور ہے۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 8، 2008 #914 شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ ابھی موجود ہیں مگر میں اجازت چاہوں گا کہ اس وقت رات کا ایک بج رہا ہے صبح جاب پر بھی جانا ہے ۔ محفل پر ایک دو پوسٹیں کرنی تھیں اس لیئے اچھا خاصا وقت صرف ہوگیا ۔ انشاء اللہ پھر ملاقات ہوتی ہے ۔فی امان اللہ
شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ ابھی موجود ہیں مگر میں اجازت چاہوں گا کہ اس وقت رات کا ایک بج رہا ہے صبح جاب پر بھی جانا ہے ۔ محفل پر ایک دو پوسٹیں کرنی تھیں اس لیئے اچھا خاصا وقت صرف ہوگیا ۔ انشاء اللہ پھر ملاقات ہوتی ہے ۔فی امان اللہ
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2008 #915 چلیں میں بھی اب دوپہر میں کھانے کے وقفے میں آیا تھا، اب وقفہ ختم ہوتا ہے تو میں بھی نکلتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2008 #917 یہ معین کون ہیں جن کو مخاطب کیا جا رہا ہے؟ کہیں معین قریشی تو نہیں، سابق وزیر اعظم؟
ظ ظفری لائبریرین جنوری 9، 2008 #920 بقلم خود ۔۔۔۔۔ بہت اچھے ۔۔ ایک ہم ہیں کہ روز ہی کی بورڈ کو توڑتے ہیں ۔