اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھ کو نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

رضوان کو فون کیا ہے لیکن انہوں نے ڈر کے مارے اپنا موبائیل بند کیا ہوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں وہاں مائی صاحبہ نے بہت ڈرا کے رکھا ہو گا، کچھ دیر انتظار کر لیتا ہوں۔

یا پھر آپ ہی کوئی مشورہ دیں کہ کل تک ان تک رسائی ہو سکے۔
 
ظفری

لائبریرین
زکریا مہربانی کر کے میچ کے بارے میں مطلع کرتے رہیئے گا ۔ ا
اب زکریا ہی ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
بار بار کوشش کر رہا ہوں لیکن ابھی تک “ آپ کا ملایا ہوا نمبر اس وقت بند ہے۔ برائے مہربانی کچھ دیر بعد کوشش کریں “ کا پیغام مل رہا ہے۔

ماورا تم ہی کوئی مشورہ دو کہ کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے رضوان سے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا تو مشورہ یہ ہے کہ ایس ایم ایس کر دیں۔ جب وہ فون آن کریں گے یا نیٹ ورک رینج میں‌ آئے تو ایس ایم ایس پڑھ لیں‌گے
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بار بار کوشش کر رہا ہوں لیکن ابھی تک “ آپ کا ملایا ہوا نمبر اس وقت بند ہے۔ برائے مہربانی کچھ دیر بعد کوشش کریں “ کا پیغام مل رہا ہے۔

ماورا تم ہی کوئی مشورہ دو کہ کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے رضوان سے؟
~~
میرا مشورہ ہے کہ آپ ان سے رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔

اب زکریا
~~
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:

میں ماوراء کے مشورے کی تائید کرتا ہوں۔

اب جویریہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top