اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرا تو شناختی کارڈ ہی نہیں بن رہا، تو آپ خود ہی حساب لگا لیں۔

بے شک فریب سے پوچھ لیں یا شاہ جی سے کہ ہماری بالمشافہ ملاقات ہے۔

کیوں شاہ جی
(وہ تو کل آئیں گے تب تک یہ دھاگہ 10، 12 صفحے آگے نکل چکا ہو گا :wink: )
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو نہیں آئے، اب بے شک آ جائیں کہ میں تو اب جا رہا ہوں۔
کل جمعہ ہے، چھٹی کا دن، تو کل چھٹی ہی کریں گے۔
 

ظفری

لائبریرین
میں تو چلا بھئی۔۔۔۔ زکریا اور محب نظر آرہے ہیں ۔ شاید اُ ن میں سے ہی کوئی آجائے ۔ :wink:
 

الف عین

لائبریرین
جی میں ہوں اس وقت۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ میں براؤزر کو یوں ہی چھوڑ کر ڈس کنیکٹ کر کے ایک گھنٹے بعد آیا تب بھی لاگ ان تھا۔ اب جمعے کے لئے بھی نکلنا ہے۔ تب تک کوئی ہے۔ ذرا جوجو کو بلائیو!
 

جیہ

لائبریرین
معذرت استادِ محترم آپ نے بلایا اور آنہ سکی کہ بجلی فیل ہونے کی وجہ سے جانا پڑ گیا تھا

اب بی بے تھی ہا
 

شمشاد

لائبریرین
تو اب جبکہ میں آیا ہوں تو سب غایب، تو کیا سب کی بجلی چلی گئی؟

رضوان کے تو وارنٹ نکلوانے پڑیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کس نے کہا ہے کہ نہیں ہو، 23 سال ہو گئے ہیں۔ :wink:

فرذوق کے ساتھ کوئی مسئل لگتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top