جویریہ مسعود نے کہا:ارے باجو خوش آمدید۔ کہیں آپ کو تو شہد نہیں چاہیئے نا۔ بہت میٹھا ہوتا ھے، مٹھائی سے بھی زیادہ
سارا جی آیا نوں
میں ابھی کل آتے آتے بہت کچھ کھانے کو ساتھ لے آئی ، مٹھائی ، ذردہ جو بڑی سس‘ نے بنایا ہوا تھا ، کیک ، سیخ کباب ، چکن کڑھائی ، مگر افسوس ابھی میں صیخ کھا بھی نہیں سکی کہ گلہ خراب کے آثار نظر آنے لگے ہیں ،
اس لئے میں فلحال کچھ میٹھا ، کھٹا نہیں کھا سکتی ، جو آواز ابھی ہے وہ بھی جائے گی ،
تھینکس
