اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جی ماوراء میں آگیا۔ ہرے رنگ والوں‌میں‌کیا میں‌بھی شامل ہوں؟ ہرے اور پیلے رنگ مکس اپ کرنا میرا مسئلہ ہے :( اور دھماکہ کون کر رہا ہے اور کہاں‌ہو رہا ہے؟
بےبی ہاتھی
~~
یہ مکس کرنے والی غلطی کبھی نہ کرنا۔ اس طرح تو آپ اپنے آپ کو ایڈمن بنا بیٹھیں گے۔ :wink:
دھماکہ کہاں ہونا ہے۔ ایسے ہی ہوائی چھوڑنے کا دل کر رہا تھا۔ :p
اب قیصرانی
~~
 

زیک

مسافر
دھماکے سے ڈر ہی لگتا ہے اس لئے گھبرا جاتا ہوں۔

اب ماوراء کہ وائس آف سندھ یا حماسی تو یہاں آنے سے رہے۔
 

ماوراء

محفلین
~~
لگتا ہے محفل پر کئی دھماکے ہو چکے ہیں۔ اسی لیے اب آپ کو ڈر لگتا ہے۔

اب شاید زکریا ہی۔
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
معذرت ماوراء کہ میں‌ پراٹھا بنا رہا تھا، اور پھر اسے کون کھائے بنا چھوڑتا، تو ابھی میں فارغ ہوا ہوں تو حاضر ہوں۔ ویسے میں‌ہرے رنگ والا ہوں ناں؟
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
یہ کس وقت کا ناشتہ ہو رہا ہے؟؟
اب آپ کو نہیں بلاتی کہ آپ ابھی یقیناً کھا رہے ہوں گے۔ :wink:

اب جویریہ شاید آ جائیں۔
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں‌ میں توکھانا کھا چکا ہوں۔ کبھی کبھی شوق چڑھتا ہے پراٹھے کھانے کا۔ ابھی فارغ ہو چکا ہوں
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اب کس نے آنا ہے، ظاہر ہے جو آن لائن ہے وہی آئے گا، تو محب یا قیصرانی ہی میں سے کوئی آئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت گھر نہیں تھی جب میں نے بلایا تھا۔ اب واپس آئی ہو سارا کو لیکر تو بے شک آ جاؤ یا سارا آ جائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی ماوراء۔ محب تو دکھائی نہیں دے رہے۔ ابھی پر ماوراء آپ ہی آجائیں
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
سارا آ جائے، کیوں آ جائے، زبردستی ہے کیا؟

اچھا چلو تم کہتی ہو تو بے شک آ جائے۔
 

ماوراء

محفلین
~~
سارا آجکل بہت سیانی ہو گئی ہے۔ ادھر ادھر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔ بس اپنے کام کرتی رہتی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی نے سارا کی مدد کرنے کو نہیں کہا تھا؟ :roll:
~~
 

ماوراء

محفلین
~~
lol۔ میں آدھا منٹ سوچتی رہی ہوں کہ میں نے کون سا قول لکھا ہے یہاں۔ :p :D

اب قیصرانی
~~
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top