اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
نہیں جی میرا مغز تو کسی اور نے کھالیا ہے۔

دل تو دل وہ دماغ بھی نہ رہا
شورِ سودائے خط و خال کہاں

(مرزا نوشہ)
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
جس کسی نے بھی کھایا ہوگا اُس کا اس تھوڑے سے کیا پیٹ بھرا ہوگا ۔۔۔۔ :wink:

ظفری بھائی آپ کو نہیں پتہ، اس کا مغز جس نے کھایا ہو گا، وہ تو پورا کھا ہی نہیں سکا ہو گا، آخر اس مغز میں 1997 اپنی کتابیں اور 3 لوگوں کی قیں کی ہوئی (یا اس کا الٹ سمجھ لیں کہ 3 اپنی اور 1997 لوگوں کی قیں کی ہوئی) بھری ہوئی تھیں۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
وعلیکم اسلام فریب بھائی ۔۔۔ کیسے حال احوال ہیں ۔

اب کوئی بھی آجائے ۔ بس ذرا سنبھل کر کہ باہر دروازے پر تھوڑا پانی جمع ہے ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
بہرحال خطرہ تو موجود ہے نا ۔۔۔ اس لیئے زکریا نہیں آئے شاید کشتی لینے گئے ہیں ۔ :wink:
اب قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو شگفتہ صاحبہ، شمشاد، شاہد اور شمیل کے ساتھ ساتھ اعجاز بھائی بھی ہیں۔ لیکن میں محب بھائی کو دعوت دیتا ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
جس کسی نے بھی کھایا ہوگا اُس کا اس تھوڑے سے کیا پیٹ بھرا ہوگا ۔۔۔۔ :wink:

ظفری بھائی آپ کو نہیں پتہ، اس کا مغز جس نے کھایا ہو گا، وہ تو پورا کھا ہی نہیں سکا ہو گا، آخر اس مغز میں 1997 اپنی کتابیں اور 3 لوگوں کی قیں کی ہوئی (یا اس کا الٹ سمجھ لیں کہ 3 اپنی اور 1997 لوگوں کی قیں کی ہوئی) بھری ہوئی تھیں۔ :wink:

شمشاد بھائی یہ قیں کیا ہوتا ہے؟ مجھے تو کچھ غیر ادبی سا لگا یہ لفظ
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے فریب آج پھر کہیں پھنس گئے؟

راجہ صاحب آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
جس کسی نے بھی کھایا ہوگا اُس کا اس تھوڑے سے کیا پیٹ بھرا ہوگا ۔۔۔۔ :wink:

ظفری بھائی آپ کو نہیں پتہ، اس کا مغز جس نے کھایا ہو گا، وہ تو پورا کھا ہی نہیں سکا ہو گا، آخر اس مغز میں 1997 اپنی کتابیں اور 3 لوگوں کی قیں کی ہوئی (یا اس کا الٹ سمجھ لیں کہ 3 اپنی اور 1997 لوگوں کی قیں کی ہوئی) بھری ہوئی تھیں۔ :wink:

شمشاد بھائی یہ قیں کیا ہوتا ہے؟ مجھے تو کچھ غیر ادبی سا لگا یہ لفظ

بالکل بھی غیر ادبی نہیں ہے یہ لفظ، ہاں اردو میں استعمال نہیں ہوتا، علاقائی کہہ لیں اور اس کا مطلب تو تم سمجھ ہی گئی ہو گی کہ کیا ہوتا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شمشاد صاحب موسم کی صورتحال بہتر ہے اور اگر بارش کا کہا تو پھر آپ کییں گے کہ بارش کا ذکر نہ کیا کرو۔ :lol:
اب محمد شمیل قریشی یا فیر کوئی وی۔۔
 
راجہ بھائي : میں نے یہاں پر دیکھا نہیں تھا ۔ میں کچھ مصروف تھا ۔ اب میں آ گیا ہوں ۔ اب راجہ بھائي یا پھر پاکستانی بھائی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top