اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~
وعلیکم السلام۔ سب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ خوب محفل جمائی ہوئی ہے۔ ہنسی کی آوازیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں۔ :p :D
آپ سناؤ، آپ کیسے ہو۔؟

اب فریب
~~
 

شمشاد

لائبریرین
راجہ اختر محمود صاحب کا نام بھی جگمگا رہا ہے دائیں طرف۔

اگر آئیں اور اپنا تعارف تو دیں۔
 

فریب

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
وعلیکم السلام۔ سب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ خوب محفل جمائی ہوئی ہے۔ ہنسی کی آوازیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں۔ :p :D
آپ سناؤ، آپ کیسے ہو۔؟

اب فریب
~~
اللہ کا شکر ہے اور سب بہن بھائیوں کی دعائیں ہیں کہ ٹھیک ہوں
ویسے کونسی بات پر ہنسی اڑ رہی ہے کہ ساری فضا اس کی آواز سے گونج رہی ہے
وہاب بھائی آپ بتائیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ رضوان بھائی کے پوکھے کا اثر ہے،

حالانکہ وہ خود تو غائب ہیں لیکن ان کا پرتُو تو نظر آتا ہی ہے۔

فریب بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
فریب بھائی ظفری بھی آن لائن ہیں اور بہت ہی باذوق ہیں، خاص کر ان کا شعری ذوق قابلِ داد ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
ابھی تو یہاں شام جوان ہورہی ہے ۔ ابھی کچھ دیر اور بھی بیھٹوں گا یہاں ۔۔۔ رہی شمشاد بھائی ذوق کی بات تو ۔۔۔ آپ کا بھی شاعری ذوق بہت ہی معیاری اور اعلیٰ ہے ۔
اب آپ ہی یا فریب ۔۔۔۔
:)
 

فریب

محفلین
جی شمشاد بھائی ظفری بھائی کا کلام میں نے اردو لائف پر پڑھا ہےٕ
اب ظفری
 

ظفری

لائبریرین
ہاں میں نے آپ کو وہاں دیکھا ہے ۔۔۔ آج کل وہاں آپ کا آنا کم کم ہوتا ہے ۔
اب ۔۔ فریب
 

فریب

محفلین
جی ظفری بھائی مصروفیت کی وجہ سے یہاں‌بھی آ نہیں‌ہوتا مگر یہاں حاضری ضروری ہے اس لیے آ جاتا ہوں‌ مگر وہاں مشکل ہے کہ اب پتہ بھی نہیں‌چلتا کہ کیا چل رہا ہے اس لیے نہیں جاتا
اب باجو
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان تو نہیں آئیں، وہ کھانا پکانے میں مصروف ہو گئی ہوں گی۔

تم نے اگر پکا لیا ہو تو تم ہی آ جاؤ، ساتھ میں دو روٹیاں بھی لیتی آنا۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کب باز آئیں گے اس دخل در ماکولات سے۔
میں مشورہ دیتی ہوں ۔ بینگن کھانا چھوڑ دیں
 

شمشاد

لائبریرین
لو اب ماکولات کا ذکر کر دیا تم نے، تو مجھے تو ماکولات میں چائے پسند ہے۔ تمہیں کیا پسند ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
مجھے مغز کھانا بہت پسند ہے۔ خواہ کسی انسان کا ہی کیں نہ ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top