اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ابھی تو واحد حاضر رکن سارہ خان سے درخواست ہے کہ وہ آجائیں
قیصرانی

السلام علیکم
آپ کی درخواست قبول کرنے میں دیر ہو گئی ۔۔۔۔کیونکہ میں نے دیکھی ہی اب ۔۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔

اب کوئی بھی اچھا سا ۔۔۔ :p
کوئی بات نہیں۔ مجھے پتہ تھا کہ اس درخواست پر بورڈ نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے (مذاق)
قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کر دیا ہے کام تمام :p مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔

باجو کر دیا ہے پی ایم ۔۔۔۔۔اگر آیئڈیا پسند آئے تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ تیلے بھیا سے پھوچیں ۔۔۔ :p

یہاں کیا چوری چوری۔۔کام ہو رہے ہیں۔ مجھ سے کسی نے پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ :cry:
میں بھی نہ۔۔۔ ہر وقت یہیں گھسی رہتی ہوں۔ :cry:

اب باجو۔۔ مجھے بھی کچھ آ کر بتائیں نہ۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، کھانے پینے کی باتیں ہو رہی ہیں، تم اگر کچھ کھلانا چاہو تو اہلاً و سہلاً

تو کیا کھلا رہی ہو؟
 

F@rzana

محفلین
قیصرانی لگتا ہے بہت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں، ہر وقت کھانا پکاتے نظر آتے ہیں،
پر ایک اچھی بات یہ ہے کہ دعوت شیراز سے بھی نہیں چوکتے،
:lol:
اچھا ابھی تو میں پالک گوشت اور ماش کی دال پکا رہی ہوں، ہماری جانب سے بھی سب کو صلاح ہے :lol:
 

F@rzana

محفلین
میں آئی تو ہوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ خیر ۔ ۔ ۔
تو استاد محترم آپ کا جملہ پڑھ کر ہمیں اپنے محلے کی ایک خالہ یاد آگئیں جو اسی جملے کو کچھ یوں کہا کرتی تھیں کہ ‘‘ نہ آریا ہے نہ جاریا ہے، خوامخواہ غصہ دلا ریا ہے‘‘ ہا ہا ہا ۔۔۔۔یاد ماضی۔ ۔ ۔ توبہ!

اعجاز اختر نے کہا:
کیا ہوا نہ کوئ آ رہا ہے نہ بلا رہا ہے؟؟ بقول رامپور والوں کے نہ آ ریا ہے نہ جا ریا ہے خامخوا حریان کر رہیا ہے۔
چلو زکریا یہاں صورت دکھا جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے ابھی ہزاروں پیغامات پڑھنے ہیں، وہ کہاں اتنی جلدی آنے لگیں۔

سارا اور ماورا میں سے کسی سے امید رکھیں۔
 

سارا

محفلین
نہیں یار۔۔میں تو جانے پر منہ بنا رہی ہوں۔۔ابھی میں جانا نہیں چاہتی تھی۔۔لیکن جانا پڑے گا۔۔ہمارے گھر مہمان آرہے ہیں۔۔اس لیے۔۔۔

ماوراء۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top