ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کر دیا ہے کام تمام
مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔
باجو کر دیا ہے پی ایم ۔۔۔۔۔اگر آیئڈیا پسند آئے تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ تیلے بھیا سے پھوچیں ۔۔۔
یہاں کیا چوری چوری۔۔کام ہو رہے ہیں۔ مجھ سے کسی نے پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔
میں بھی نہ۔۔۔ ہر وقت یہیں گھسی رہتی ہوں۔
اب باجو۔۔ مجھے بھی کچھ آ کر بتائیں نہ۔
ہاں تو ، کچھ خاص کام نہیں ہوا ، ٹاپک کھولنا تھا اور یہ کام میری جیسی نکمی ، کے سپرد کیا ان دونوں نے ،
اور بعد میں مجھے ٹیلے بھائی کا ‘ لامبہ ملا پی ۔ایم میں کہ
باجو آپ بھی نہ نا آؤ دیکھتی ہیں نہ تاؤ ، بہت سادہ ہیں آپ جو جیسے کہے ویسے ہی کر دیتی ہیں
اب تجربہ ہوگیا نہ ٹیلے بھائی
آئندہ مجھے کام دینے سے پہلے سوچ لینا کہ ‘ مابدولت ایسی ہی ہوں بغیر لگی لپٹی کے ٹھاہ کرکے بول دیتی ہوں ، نہ آؤ نہ تاؤ ،۔
اینی وے آپ کا کام تو ہوگیا نہ ، اب باقی کے آپ سنبھالو اور سارہ ، مری ضرورت پڑی تو بتا دینا ۔،