پاکستانی بھائی : یہ وائس آف سندھ نے کیا اپنا تعرف کروایا ہے ؟
محمد شمیل قریشی محفلین جون 28، 2006 #101 پاکستانی بھائی : یہ وائس آف سندھ نے کیا اپنا تعرف کروایا ہے ؟
پاکستانی محفلین جون 28، 2006 #105 محمد شمیل قریشی نے کہا: پاکستانی بھائی : یہ وائس آف سندھ نے کیا اپنا تعرف کروایا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمیل بھیا میں پڑھ چکا محنتی لوگ ہیں،کچھ نیا کرنے کی دھن ہے اللہ انہیں کامیاب کرے۔
محمد شمیل قریشی نے کہا: پاکستانی بھائی : یہ وائس آف سندھ نے کیا اپنا تعرف کروایا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمیل بھیا میں پڑھ چکا محنتی لوگ ہیں،کچھ نیا کرنے کی دھن ہے اللہ انہیں کامیاب کرے۔
شمشاد لائبریرین جون 28، 2006 #106 فریب بھائی آپ کے پاکستان جانے کی تاریخ طے ہوئی کہ ابھی تک کفیل کی شادی کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی اٹکی ہوئی ہے؟
فریب بھائی آپ کے پاکستان جانے کی تاریخ طے ہوئی کہ ابھی تک کفیل کی شادی کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی اٹکی ہوئی ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 28، 2006 #108 تو کب تک امید ہے اس کے آنے کی؟ ویسے آپ نے بھی تو کچھ طے کیا ہوگا جانے کا؟ میرا پروگرام جولائی کے آخر کا ہے۔
تو کب تک امید ہے اس کے آنے کی؟ ویسے آپ نے بھی تو کچھ طے کیا ہوگا جانے کا؟ میرا پروگرام جولائی کے آخر کا ہے۔
فریب محفلین جون 28، 2006 #109 اگلے ہفتے میںآ رہا ہے اور اس کے آتے ہی میرا ارادہ جانے کا ہے۔۔۔۔ جولائی تو ہو ہی جائے گی مجھے بھی کہ باقی کون سے دن رہ گئے ہیں
اگلے ہفتے میںآ رہا ہے اور اس کے آتے ہی میرا ارادہ جانے کا ہے۔۔۔۔ جولائی تو ہو ہی جائے گی مجھے بھی کہ باقی کون سے دن رہ گئے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 28، 2006 #110 دو دن باقی ہیں، تو اس کا مطلب ہے آپ جولائی کے پہلے ہفتے میں چلے جائیں گے اور واپسی ہو گی کوئی چار ماہ بعد،
دو دن باقی ہیں، تو اس کا مطلب ہے آپ جولائی کے پہلے ہفتے میں چلے جائیں گے اور واپسی ہو گی کوئی چار ماہ بعد،
شمشاد لائبریرین جون 28، 2006 #112 جانے سے پہلے پاکستان کا رابطہ نمبر ضرور دے کے جائیے گا، ہو سکتا ہے میں شیخوپورہ کا چکر لگاؤں۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2006 #116 بہت خوب، پہلے ایک شتونگڑے سے روند مارتی تھیں اب صرف ایک لفظ لکھ کر اور وہ بھی دو حرفی
ظ ظفری لائبریرین جون 29، 2006 #117 ابھی تو میں ہی یہاں فارغ بیٹھا ہوں ۔ باقی ممبران جو ہیں وہ لائیبریری کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں ۔ میں ہی گھوم پھر کریہاں واپس آجاتا ہوں ۔
ابھی تو میں ہی یہاں فارغ بیٹھا ہوں ۔ باقی ممبران جو ہیں وہ لائیبریری کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں ۔ میں ہی گھوم پھر کریہاں واپس آجاتا ہوں ۔
ظ ظفری لائبریرین جون 29، 2006 #119 تیرے آنے کی ایک آہٹ ہوئی تو ہے سُوکھے پتوں پرسرسراہٹ ہوئی تو ہے شکریہ محب بھائی آپ ہیں یہاں ۔۔۔ کچھ ڈھارس تو ہوئی ۔
تیرے آنے کی ایک آہٹ ہوئی تو ہے سُوکھے پتوں پرسرسراہٹ ہوئی تو ہے شکریہ محب بھائی آپ ہیں یہاں ۔۔۔ کچھ ڈھارس تو ہوئی ۔
الف عین لائبریرین جون 29، 2006 #120 کسی کو بلا لینا تھا۔ اس وقت تو میں ہوں۔ اور اب امید کرتا ہوں کہ تطویل شدہ راجہ فار حریت یہاں آ کر نغمۂ حعریت سنائیں گے۔
کسی کو بلا لینا تھا۔ اس وقت تو میں ہوں۔ اور اب امید کرتا ہوں کہ تطویل شدہ راجہ فار حریت یہاں آ کر نغمۂ حعریت سنائیں گے۔