جویریہ مسعود نے کہا:شمیل بھیا کیسے ہیں آپ۔
ویسے آپ مجھے بجاے سسٹر کے بہن کیوں نہیں پکارتے۔
سسٹر تو یا نرس کو کہتے ہیں اور یا نن کو کو کہ میں دونوں نہیں
شمشاد نے کہا:بہت خوب، پہلے ایک شتونگڑے سے روند مارتی تھیں اب صرف ایک لفظ لکھ کر اور وہ بھی دو حرفی
باجو اصل میں ہم لوگ آپ کی کھری کھری باتوں کو بہت انجوائے کرتے ہیں۔ تو اس لیے آپ سے بار بار درخواست کرتے ہیں کہ جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ لکھیں۔ ہاں اگر کبھی کبھار وقت کی کمی ہو تو کوئی بات نہیں، ایک آدھ لفظ سے یا ایک دو شتونگڑوں سے بھی کام چل سکتا ہے۔ باقی جیسے آپ اور دیگر دوست مناسب سمجھیں۔بوچھی نے کہا:کیا ہے؟ آپ نہیں چھوڑتے کسی بھی حال میں ، چاہے شتونگڑا ہو یا کچھ لکھا ہو ، کسی حال میں خوش نہیں ،شمشاد نے کہا:بہت خوب، پہلے ایک شتونگڑے سے روند مارتی تھیں اب صرف ایک لفظ لکھ کر اور وہ بھی دو حرفی