اسی پر تو تفصیلی مضمون لکھنا ہےشمشاد نے کہا:لیکن یہ بے دام غلامی ہو کس کی رہی ہے؟
ماوراء نے کہا:lol۔ سارے ایڈمنز مجھ سے ڈرے ہوں۔ یہ نہیں ہو سکتا۔
ٹلڈا والی بات سمجھ نہیں آئی، کوئی تفصیل بتائیں گے کہ کہاں دیکھا تھا؟زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:lol۔ سارے ایڈمنز مجھ سے ڈرے ہوں۔ یہ نہیں ہو سکتا۔
نہیں سارے تو واقعی نہیں ڈرے ہوئے۔ کونسے ڈرتے ہیں یہی بتا دیں۔
اور یہ ٹلڈا کا کیا چکر ہے؟ میرا ایک دوست تھا کالج کے زمانے میں اسے سب دوست ٹلڈا کہتے تھے۔
اب ماوراء۔
~~سارا نے کہا:سارا تھوڑا سا مصروف تھی۔۔ماورا نے مجھے بڑا مصروف کر دیا ہے۔۔کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔
اب ماورا۔۔۔
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:lol۔ سارے ایڈمنز مجھ سے ڈرے ہوں۔ یہ نہیں ہو سکتا۔
نہیں سارے تو واقعی نہیں ڈرے ہوئے۔ کونسے ڈرتے ہیں یہی بتا دیں۔
اور یہ ٹلڈا کا کیا چکر ہے؟ میرا ایک دوست تھا کالج کے زمانے میں اسے سب دوست ٹلڈا کہتے تھے۔
اب ماوراء۔
سارا نے کہا:ہائے میرے اللہ۔۔۔۔کام تو میں واقعی بہت کر رہی ہوں۔۔۔bsb پرpaltalk مین اور یہاں۔۔۔اف