محمد شمیل قریشی
محفلین
قیصرانی بھائی : یہ دستخط بھی مجھے زکریا بھائي نے میری درخواست پر ہی ذ پ میں خود سے بنا کر بھیجے تھے ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں اس محفل میں نیا نیا تھا ۔ اس وقت مجھے ایسا کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئي ۔ لیکن اب شدد سے محسوس کرتا ہوں ۔ اختباس والے طریقے سے بھی سیکھنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا ۔