اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
قیصرانی بھائی : یہ دستخط بھی مجھے زکریا بھائي نے میری درخواست پر ہی ذ پ میں خود سے بنا کر بھیجے تھے ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں اس محفل میں نیا نیا تھا ۔ اس وقت مجھے ایسا کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئي ۔ لیکن اب شدد سے محسوس کرتا ہوں ۔ اختباس والے طریقے سے بھی سیکھنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا ۔ :oops: :( :( :( :twisted:
 
قیصرانی نے کہا:
شمیل بھیا، ابھی تک موذیلا فائر فاکس درست کام کر رہا ہے۔ یعنی ابھی تک کوئی مسئلہ نہیں‌ہوا نئے ورژن میں۔ بیٹا ہونے کی وجہ سے کچھ خرابیاں تو ہوں گی، لیکن جیسے پتہ چلیں گی، میں آپ کو بتا دوں گا۔
قیصرانی

ماشاء اللہ : یہ تو اچھی بات ہے ۔ لیکن آپ نے کیا کیا نئی تبدیلیاں محسوس کی ہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، ابھی یہاں پیغام ایڈیٹر پر ایک زنجیر کی کڑی سی دکھائی دے رہی ہے۔ اس پر دو بار کلک کریں۔ نیچے URL , /URLلکھا ہوا بریکٹس کے اندر آجائے گا۔ تو جو ایڈریس آپ دینا چاہتے ہیں، اسے URLکی بریکٹ ختم ہونے سے پہلے = کا نشان لگا کر اپنا ربط پیسٹ کر دیں۔ پھر URL اور URL/کی بریکٹس کے درمیان مطلوبہ ڈسپلے کا نام لکھ دیں‌جو دکھانا چاہتے ہوں۔
قیصرانی
 
قیصرانی بھائي : بہت بہت خیر مبارک ۔ مجھے امید ہے کہ آگے چل کر بھی آپ اسی طرح رہنمائی فرماتے رہیں گے ۔

اب امی جان ناراض ہو رہی ہیں ۔ رات کے دو ہو رہے ہیں ۔ میں چلتے ہوں ۔

اللہ حافظ
 

قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، میں ہمیشہ حاضر ہوں۔ جب بھی بلائیں گے میں لازمی مدد کروں‌گا۔ مسکراتے رہیں
قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top