اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہ معلوم آج کیا بات ہے کہ دن کی حاضری والے بھی نہیں آ رہے۔ جیہ کو تو بجلی نے دھوکہ دیا ہو گا۔ شاہ جی بھی نہیں ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
نہ معلوم آج کیا بات ہے کہ دن کی حاضری والے بھی نہیں آ رہے۔ جیہ کو تو بجلی نے دھوکہ دیا ہو گا۔ شاہ جی بھی نہیں ہیں۔

نہیں اس دفعہ ٹیلی فون نے دھوکا دیا۔ کل رات اتنی زوروں کی بارش برسی کہ ہمارے علاقے کے تقریباّ 600 ٹیلی فون لائن خراب ہوگئے۔ اب خدا خدا کرکے بحال ہوئی لائن
 

سارہ خان

محفلین
:p ۔۔۔چلیں خوش ہو جائیں تیلے بھیا ۔۔آپ بھی کیا یاد کریں گے ۔۔ہماری وجہ سے اچھے بن گئے ۔۔۔ :wink:

اچھا یہ بتائیے باجو نے آپ کا کام کیا۔۔۔ :)
 

تیشہ

محفلین
کر دیا ہے کام تمام :p مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
کر دیا ہے کام تمام :p مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔

باجو کر دیا ہے پی ایم ۔۔۔۔۔اگر آیئڈیا پسند آئے تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ تیلے بھیا سے پھوچیں ۔۔۔ :p
 

الف عین

لائبریرین
بوچھی اس وقت کہاں آ کر جواب دیں گی سارہ۔ مجھے یا شمشاد کو دعوت دینی تھی۔ اور اگر دعوتَ خورد و نوش ہو تو کیا بات تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو میں خود لنچ کے وقت بھی باہر ہی تھا، میں کسی کو کیا خورد و نوش کی دعوت دیتا۔

شاہ جی کے علاقے میں تھا لیکن وہ کہیں ملے ہی نہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آج تو میں خود لنچ کے وقت بھی باہر ہی تھا، میں کسی کو کیا خورد و نوش کی دعوت دیتا۔

شاہ جی کے علاقے میں تھا لیکن وہ کہیں ملے ہی نہیں۔
میں آجکل لنچ کے لیے نہیں نکلتا گرمی بہت ہوتی ہے
اس لیے آفس میں ہی رہتا ہوں
آپ اگر آئے ہوئے تھے تو فون کر دیتے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ کے کھانا بنانے کا ہمیں کیا فائدہ ہو گا؟

شاہ جی آپ کو کوئی اپنا فائدہ نظر آتا ہے ان کے کھانا بنانے میں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top