محمد شمیل قریشی
محفلین
شکر ہے کہ شمشاد بھائي آ گئے ۔
ظفری نے کہا:دیکھو کیسا بدل گیا ہے یہ بندہ ۔۔۔
شمشاد بھائی محب اور رضوان نے ہی چندہ جمع کر کے مجھے کہا تھا کہ اوئے ۔۔ چھوٹے جا اور یہ اشتہار ملنگ اخبار میں چھپوا دے ۔ اور یہ بھی کہا تھا کہ جس کا اشتہارِ تلاشَ گُمشدگی چھپاوا دو پھر نہیں لبدا ۔
محمد شمیل قریشی نے کہا:شکر ہے کہ شمشاد بھائي آ گئے ۔
ارے اُنہی پیسوں سے تو رضوان ناران گیا تھا اور محب نے اپنے حصے کے پیسوں سے حلیم کھا لیا ۔ میرے پاس کچھ ٹُوٹے پیسے بچے ہیں وہ میں آپ کی نذر کر دیتا ہوں۔وہ تو مجھے بھی پتہ ہے اور جو ہمارے درمیان طے ہوا تھا کہ چندے کے آدھے پیسے مجھے دو گے وہ کہاں ہیں؟
شمشاد نے کہا:میں جمعرات والے دن کے چندے کی بات نہیں کر رہا، اس چندے کی بات کر رہا ہوں جس سے پاکستان جایا جا سکے۔
سارہ نہیں تو سارا
اعجاز اختر نے کہا:میں ہی سارا کا سارا حاضر ہوں اس وقت تو۔
اور اب شمشاد آ گئے ہیں تو استانے بانے کے بھی آخری دن آ گئے ہیں۔ کیوں شمشاد؟
قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ کس وقت بیل مارنی ہے؟
قیصرانی
شمشاد نے کہا:کہاں ختم ہو گئیں مصروفیات باجو، ابھی بہت کام باقی ہے۔ اسی لیے تو تین دن کی چھٹی مانگی ہے۔
اوہ باجو۔ پھر ابھی پروگرام آپریشن کا ہے کہ “دوسرا“بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ کس وقت بیل مارنی ہے؟
قیصرانی
شکریہ چھوٹے بھیا ، میں وقت پر پہنچی تب میرا نام پکارا جارہا تھا ، ڈاکٹر نے بجائے کیپسول دینے کے آپریشن کی ڈیٹ دے دی کہ اب ٹانسل کا نکلنا بہت ضروری ہو چکا ہے
بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ کس وقت بیل مارنی ہے؟
قیصرانی
شکریہ چھوٹے بھیا ، میں وقت پر پہنچی تب میرا نام پکارا جارہا تھا ، ڈاکٹر نے بجائے کیپسول دینے کے آپریشن کی ڈیٹ دے دی کہ اب ٹانسل کا نکلنا بہت ضروری ہو چکا ہے
قیصرانی نے کہا:اوہ باجو۔ پھر ابھی پروگرام آپریشن کا ہے کہ “دوسرا“بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی باجو۔ کس وقت بیل مارنی ہے؟
قیصرانی
شکریہ چھوٹے بھیا ، میں وقت پر پہنچی تب میرا نام پکارا جارہا تھا ، ڈاکٹر نے بجائے کیپسول دینے کے آپریشن کی ڈیٹ دے دی کہ اب ٹانسل کا نکلنا بہت ضروری ہو چکا ہے
قیصرانی