اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
وعلیکم سلام
میں تو ادھر ہی تھا
مگر ذرا کم کم
اور شمشاد بھائی مملکت سعودیہ میں تشریف لا چکے ہیں
اب دیکھیں محفل کے نصیب کب جاگتے ہیں



بہٹ اچھی بات ہے میرا سلام دعا اور ویلکم بیک ۔ :chill:
وعیکم سلام
اور باجو کہاں ہیں آپ نظر ہیں نہیں آتی آج کل تو
 

تیلے شاہ

محفلین

دوست

محفلین
واہ۔
ان کے نہ ہونے کی وجہ سے محفل پر پیغامات کی رفتار متاثر ہوجاتی ہے۔ ورنہ کب کے ایک لاکھ پیغامات ہوگئے ہوتے۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم

تمام اہل محفل کے نام میرا سلام

ایک طویل عرصے بعد شریک ہورہی ہوں تو کافی اجنبیت سی محسوس کر رہی ہوں۔۔۔۔
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے، باقاعدہ خط لکھنے کے موڈ میں ہوں،ہاہاہا

کچھ پوسٹ پڑھیں ، وہی ہنگامہ خیزیاں جاری ہیں، اور دعاہے کہ ایسے ہی قائم و دائم بھی رہیں۔۔۔۔آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام (چونکہ اور کوئی اہلٍ محفل نہیں‌ہے، اس لیے میں‌ہی) آہا، فرزانہ صاحبہ آگئیں۔۔۔ چوبیس جولائی کے بعد اب۔ یہ کیا بات ہوئی جی :D ؟ کہاں‌ گم ہیں اتنے عرصے سے :D ؟ طبیعت کیسی ہے؟ آپ کو تو اتنا زیادہ اور اتنی شدت سے یاد کیا جا رہا ہے کہ شاید ہی کسی کو یاد کیا گیا ہو۔ کہیں اپنا اردو فورم تو نہیں کھول لیا :wink: جلد از جلد اپنی خیریت سے آگاہ فرمائیں جی
 

F@rzana

محفلین
قیصرانی اور آصف نظر آرہے ہیں، ایک تو بےبی ہاتھی ہیں دوسرے سے واقف نہیں، یہ نتیجہ ہے غیر حاضری کا، قہقہہ ( نجانے کیوں، لیکن مجھے قکککک لکھنے میں مزا نہیں آتا)۔
 

F@rzana

محفلین
بس طبیعت نے ہی تو برائی ڈال رکھی ہے، پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے، ابھی تک تکلیف میں ہوں، آپ لوگوں سے دعا کا التماس ہے، نجانے کب کس کی دعا اثر کر جائے،
اردو فورم کیا کھولوں گی فی الحال تو لگتا ہے دوا خانہ کھول رکھا ہے :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تو نعمان بھی آگئے ہیں لیکن آصف بھائی اور نعمان دونوں ہی اس دھاگے سے دور دور رہتے ہیں

ہم سب اہلٍ محفل کو آپ کی صحت پر بہت زیادہ تشویش ہے۔ اللہ پاک آپ کو جلد از جلد صحت یاب فرمائیں

دواخانے میں اگر شراکت کی جائے تو کتنے کا منتھلی پرافٹ مل سکتا ہے :D
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک تو آپ کو حساب کتاب یعنی اکاؤنٹ سے بچا رہا ہوں اور الٹا آپ مجھے ہی ڈانٹ رہی ہیں؟ خیر یہ بھی ہے :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top