F@rzana
محفلین
یہ تو اپنی محفل ہے، قیصرانی آپ سمیت سب نے بے حد یاد کیا، میں بہت شکر گذار ہوں، کیسے اپنے جذبات کا اظہار کروں؟
باجو سر فہرست پھر آپ، اعجاز صاحب، ماوراء ، محب، شگفتہ صاحبہ، شمشاد بھائی، امن ایمان، زکریا، ظفری بھائی، شاکرالقادری صاحب، بھائی تیلے شاہ، جوجو، حجاب، کس کس کا نام لکھوں، یہ آپ سب کی محبت ہے جسے میری دعا ہے کہ پروردگار قائم و دائم رکھے،
کبھی کبھی سب لوگ تھوڑا تھوڑا ایک دوسرے سے شاکی ہوجاتے ہیں لیکن اس فورم کا جواب نہیں، پھر تھوڑی دیر بعد سب شیر و شکر بھی ہوجاتے ہیں، اللہ نظر بد سے بچائے۔۔۔۔آمین
میں نے کچھ پوسٹ پڑھیں جن میں آپ لوگ فورم کی دوستیوں پر بحث کر رہے تھے، لیکن اس فورم پر ایسا لگتا نہیں کہ کوئی خود غرضی ہے، بس جو بھی آ جائے اس کا استقبال کیا جاتا ہے،
میں نے پہلی بار یہی فورم جوائن کیا کیونکہ سب کی باتیں شائستہ اور مہذب تھیں۔۔۔
میں نے اس فورم سے پہلے کبھی کوئی فورم جوائن نہیں کیا تھا اور جی بھی نہیں چاہتا، یہاں آکر سب اپنے اپنے لگتے ہیں۔۔۔