اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
قیصرانی اور آصف نظر آرہے ہیں، ایک تو بےبی ہاتھی ہیں دوسرے سے واقف نہیں، یہ نتیجہ ہے غیر حاضری کا، قہقہہ ( نجانے کیوں، لیکن مجھے قکککک لکھنے میں مزا نہیں آتا)۔
ویسے آپس کی بات ہے مجھے بھی یہ قکککک زہر لگتا ہے
لگتا ہے بندہ آخری ہجکیاں لے رہا ہے
:(
 
تیلے شاہ

محفلین
یار اب بار بار فون کرنا بھی اچھا نہیں لگتا ناں
یہ ناں ہو کے وہ کہیں کے تیلے شاہ تو ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ گیا ہے
اب بس ان کا انتظار کرتے ہیں
 
ماوراء

محفلین
F@rzana نے کہا:
یہ تو اپنی محفل ہے، قیصرانی آپ سمیت سب نے بے حد یاد کیا، میں بہت شکر گذار ہوں، کیسے اپنے جذبات کا اظہار کروں؟

باجو سر فہرست پھر آپ، اعجاز صاحب، ماوراء ، محب، شگفتہ صاحبہ، شمشاد بھائی، امن ایمان، زکریا، ظفری بھائی، شاکرالقادری صاحب، بھائی تیلے شاہ، جوجو، حجاب، کس کس کا نام لکھوں، یہ آپ سب کی محبت ہے جسے میری دعا ہے کہ پروردگار قائم و دائم رکھے،
کبھی کبھی سب لوگ تھوڑا تھوڑا ایک دوسرے سے شاکی ہوجاتے ہیں لیکن اس فورم کا جواب نہیں، پھر تھوڑی دیر بعد سب شیر و شکر بھی ہوجاتے ہیں، اللہ نظر بد سے بچائے۔۔۔۔آمین

میں نے کچھ پوسٹ پڑھیں جن میں آپ لوگ فورم کی دوستیوں پر بحث کر رہے تھے، لیکن اس فورم پر ایسا لگتا نہیں کہ کوئی خود غرضی ہے، بس جو بھی آ جائے اس کا استقبال کیا جاتا ہے،

میں نے پہلی بار یہی فورم جوائن کیا کیونکہ سب کی باتیں شائستہ اور مہذب تھیں۔۔۔
میں نے اس فورم سے پہلے کبھی کوئی فورم جوائن نہیں کیا تھا اور جی بھی نہیں چاہتا، یہاں آکر سب اپنے اپنے لگتے ہیں۔۔۔ :lol:

فرزانہ سسٹر کیا آئیں ہیں محفل ہی کھلکھلا اٹھی ہے۔ لیکن آپ میری غیر موجودگی میں ہی آ کر چلی گئیں۔ ویسے مجھے رات کے 12 بجے اطلاع مل گئی تھی کہ فرازنہ محفل پر آئیں ہیں۔ :D

آپ کے دوبارہ آنے کا انتظار رہے گا۔

اب کوئی اچھا سا آ جائے۔ کیونکہ کوئی آن لائن نہیں ہے۔
 
F@rzana

محفلین
ماوراء نے کہا:

السلام و علیکم

ماوراء، گڑیا آپ نے بھی کمال کردیا، میں اس قابل نہیں، بہر طور شکریہ، کاش کہ یہ محبتیں یہ خلوص ایسے ہی قائم و دائم رہے۔ ۔ ۔ آمین

زکریا، آپ نے ‘لیرئک‘ کا جو لنک دیا ہے اس کے لیئے میرا شکریہ قبول کیجئے، مجھے اپنی پسندیدہ سنگر‘شاڈے‘ کے سب گیتوں کی شاعری وہاں سے مل گئی، اللہ آپ کا بھلا کرے،

منصور قیصرانی، جیہ تو نہیں ہیں ، میرا آنا قبول ہے کیا؟
:lol:
 
F@rzana

محفلین
اللہ بھئی، ایسے مت کیجئے، میں صرف اور صرف وہی ہوں جو آپ کے ہنڈیا پھوڑنے سے پہلے تھی :lol:
 
F@rzana

محفلین
ظفری نے کہا:
فرزانہ جی آپ کو اللہ ہمیشہ صحتیاب رکھے ۔ اور آپ یوں ہی یہاں ‌فورم پر اور اپنے ریڈیو پروگرام پر اسی طرح ہسنتی مسکراتی رہیں ۔ آمین ۔
میں نے آپ کا پروگرام پچھلے ہفتے ہسپتال میں ہونے کے باوجود مس نہیں کیا ۔۔۔ :wink: ۔۔ ساری باتیں سنیں اور سارے گانے سُنے ۔ یہاں تک کہ میری سسٹر جو بیچاری اپنے بچوں کو شکاگو چھوڑ کر میرے لیئے آئی تھی ۔اُس کی بھی نہیں سُنی اور کہا کہ اچھا میں نیٹ پر کسی فورم پر نہیں جاتا مگر نیناں جی کا پروگرام ضرور سنوں گا ۔
:)

ابھی تو کوئی نظر نہیں آرہا ہے فورم پر ۔۔۔ میدان صاف ہے آجائے جس کو اب آنا ہے ۔۔۔۔ مگر اپنے خرچے پر ۔۔۔۔ :lol:

ڈیئر ظفری، اتنی پیاری پایری دعائیں پڑھ کر آنکھوں میں آنسو آ رہے ہیں، میں کس قابل جو اللہ نے آپ جیسے اور محفل کے دوسرے پرخلوص ممبران کی دوستی سے نوازا ہے، میں ایک بہت جذباتی شخصیت ہوں ذرا کوئی پیار سے بولے اور چھم چھم شروع ہوجاتی ہوں، خیر، پھر کہاں سے کہاں چل پڑی ہوں،
آپ یہ بتائیں کہ آپ ہاسپٹل میں کیوں تھے، اللہ نہ کرے آپ کی طبیعت بھی ناساز ہےکیا؟
پچھلی کوئی ایسی پوسٹ میری نظر سے نہیں گزری جو اس بابت کچھ معلومات ملتی!

یہ جان کر بہت ہی خوشی ہوئی کہ آپ ‘نغمہ و شعر‘ سنتے ہیں، اللہ میں بہت ایکسائیٹڈ ہورہی ہوں کیونکہ اپنی محفل کے لوگوں کا سننا میرے لیئے کچھ اور ہی اہمیت کا حامل ہے،بس آئیں بائیں شائیں کرتی رہتی ہوں، آپ کو تو پتہ ہے ‘لائیو نشریات میں کوئی تیاری یا اسکرپٹ نہیں ہوتا ناں!

اپنی بہن کی حق تلفی مت کریں مجھے کوسیں گی(مذاق) :lol:
 
F@rzana

محفلین
+ہا زکریا آئے ہیں، لیکن ۔ ۔ ۔ اوہو،
ہم تو جارہے ہیں ایسے میں کیا کہا جاسکتا ہے اس کے سوا کہ۔ ۔ ۔
شب بخیر ساتھیو۔
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم استاد محترم۔ شکر ہے کہ آپ خیریت سے واپس آگیے۔ کیسا رہا حیدر آباد کا سفر؟ کوئ تکلیف تو نہیں تھی نا ؟
ناگپور کب پہنچے ؟
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لگتا ہے اب آپ اچھا سے تھوڑا اوپر جانا چاہتے ہیں۔:wink:

مگر۔۔۔بہت اچھا؟

آپ کی بات سے مائیکل بولٹن کا ایک گانا یاد آ گیا۔
اب پھر ماوراء۔
لیکن میں نے تو جھوٹ نہیں بولا تھا۔ lol ۔ آپ نے مگر اسی لیے لکھا تھا۔ ;)

ویسے گانا اچھا ہے۔

اب قیصرانی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top