اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ :) پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ :? ۔

اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بلیو ٹوتھ بھی ہے تو بتاؤ میں موبائل سے ہی تمھارے موبائل پر تصویروں کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی سینڈ کرتی ہوں ، سب کو دیکھ لینا ، ورنہ آرام سے ہاٹ میل پر جاتی ہوں تو بھیج دیتی ہوں ،
باجو بلیو ٹوتھ صرف کچھ میٹر کے فاصلے کے اندر ہی کام کرتی ہے۔ زیادہ فاصلہ ہو تو کام نہیں کرے گی

:? چھوٹے بھیا اس نمونے کے کچھ بھی سینڈ کرو جو کام کرتا بھی ہو تب بھی اسکو نہیں مل پاتیں :lol: کسی بندے کے موبائل جیسا اسکا موبائل :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

بوچھی ، کیسی ہیں آپ ؟

آج ٹھیک نہیں :( بخار چڑھا ہوا ، بدن جوڑ جوڑ دکھُ رہا کیوں کہ کل بھانجے کی پارٹی میں میں :lol: رسی کشی کی گیم ، میوزیکل گیم کھیل کیھل کے آج دوپہر تک برا حال ہے ۔ :cry: ابھی پیراسٹا مول لی ہے ۔ :lol: کل سارے گھر والے رسیاں کھنچتے رہے ہیں آج کوئی بھی بیڈ سے اٹھُ نہیں پا رہے ۔

باقی کا حال ٹھیک ہے ۔ آپ سنائیے ۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
پھر تو آپ آرام کریں بوچھی۔

اب قیصرانی۔

:) آرام ہی کر رہی ہوں کہ کوئی اور کام کرنے کی سکت نہیں :lol: مگر صبح تو پھر ہر حال میں ، مجھے کام کرنے ہی ہیں کہ چٹھی ختم ہوئی ، بیس کو میرا اک اگزیم بھی ہے :( جو کہ سر پر آن کھڑا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بے چاری باجو۔۔۔ :(

ویسے مزہ آیا تھا کیا؟ :D

ہا ں بہت ، کل پھپھو ، چاچا ، انکے آل اولاد :lol: میری تین بہنیں ، بہنوئی حضرات ، انکی ماں بہنیں :lol: پھر میرے دس بھانجے نو بھانجیاں ، سب نے ٹیم بناکر رسی کھنچی ۔ :lol: اور بہت سی دوسری گیمز کھیلے ۔ رات ڈھائی تین بجے سب بڑے آرام ہنسی خوشی ہوئے :lol: آج سب کا اک دوسرے کو خیر خیریت کے فون آتے گئے کہ ہم تو تھکاوٹ سے بیمار پڑ گئے ہیں تو تمھارا کیا حال ہے ؟ تو تم کیسی ہو تو پتا چلا سارے ہی زور آزمائی میں اسقدر بیمار ہیں کہ آج کوئی بھی بستر سے اٹھا نہیں ۔ :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
تو تم کیسی ہو تو پتا چلا سارے ہی زور آزمائی میں اسقدر بیمار ہیں کہ آج کوئی بھی بستر سے اٹھا نہیں ۔ :lol:
کوئی بات نہیں‌ باجو، کچھ دن ایسے یادگار ہوتے ہیں کہ ان کے لیے تھوڑی بہت تھکن کوئی معنی نہیں رکھتی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام فرزوق بھائی

ابھی شاید دوست بھائی کہ شمشاد بھائی تو اب ایک خواب کی طرح لگتے ہیں‌ :(
 
تیشہ

محفلین
:laugh:

چھوٹے بھیا ، :lol:

شادی کے کچھ دن بعد دلہن نے اپنے شوہر کو بتایا،
‘ وہ ہر وقت میرے پیچھے لگا رہتا ہے گھر کے بھی چکر لگاتا ہے چھٹی والے دن تو کئی بار گھر آجاتا ہے میں تو اس سے بہت عاجز آگئی ہوں کل میں شاپنگ کے لئے جارہی تھی اس نے مجھے راستے میں گیھر لیا اور گڑگڑانے لگا اپنی بات منوانے کے لیے ۔

شوہر بولا کہ ، اس کو تو میں دیکھ لوں گا مگر معلوم تو ہو - آخر چاہتا کیا ہے ؟

کہتا ہے انشورنس کروالو ، - بیوی نے منہ بنا کر کہا ۔ :lol: :lol:
 
:lol: بہت خوب با جو:D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ًلو تصویریں مل گئیں ہونگیں ۔ :) پر ملٹی میڈیا ٹیکسٹ سے بھی تو اسکو نہیں پہنچ پا رہی نہ :? ۔

اب دیکھو ملی ہیں نا ۔ بچوں کی رہ گئی ابھی بعد میں سہی ۔

جی مل گئیں تھیں۔ بچوں کی واقعی رہ گئیں ہیں۔ بہت اچھی تھیں۔ :)

اب اچھی سی ماوراء۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? چھوٹے بھیا اس نمونے کے کچھ بھی سینڈ کرو جو کام کرتا بھی ہو تب بھی اسکو نہیں مل پاتیں :lol: کسی بندے کے موبائل جیسا اسکا موبائل :lol: :lol:
:D بلا تبصرہ

بلا تبصرہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن کیا آپ کو باجو کی بات سمجھ میں آئی ہے۔؟ میرے تو اوپر سے گزر گئی ہے۔ :lol:

اب۔۔۔۔ ہمم۔۔۔شگفتہ سسٹر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top